مکمل تیار شدہ گاڑیوں پر ڈیوٹی میں کمی سے مقامی وینڈرز کو خطرات لاحق، آٹو ماہرین شائع 09 ستمبر 2026 09:55pm ایک ماہر کا کہنا ہے کہ ٹائلز، سیرامکس اور سیمنٹ جیسی صنعتوں کے برعکس پاکستان کا آٹو سیکٹر ایک پیچیدہ شعبہ ہے
اویس لغاری کی زیرصدارت کمیٹی کی آٹو سیکٹر میں بڑے پیمانے پر تنظیم نو کی تجویز شائع 09 ستمبر 2026 09:21am سرکاری دستاویزات کے مطابق کمیٹی نے آئندہ پانچ برس کے لیے 7 وسیع اصولوں پر اتفاق کیا ہے
آٹو پالیسی 2026-31، پاپام کی مقامی صنعت کے تحفظ کیلئے ٹیرف اصلاحات کی تجویز شائع 31 اگست 2026 02:52pm ٹو سیکٹر کی درآمدی ٹیرف کا معاملہ صنعت کی تجاویز کے مطابق طے کیا جائے
آٹو پالیسی، صنعتی تحفظ دوراہے پر شائع 19 اگست 2026 10:10am بالآخر مختلف حکومتی اسٹیک ہولڈرز کے درمیان آٹو پالیسی پر اتفاقِ رائے قائم ہونے کے آثار پیدا ہوگئے ہیں
شرح سود میں کمی، جولائی کے دوران کاروں کی فروخت 141 فیصد بڑھ گئی شائع 12 اگست 2026 02:22pm گزشتہ ماہ کاروں کی فروخت 17,216 یونٹس ریکارڈ کی گئی
آٹو پالیسی حتمی شکل نہ دینے سے صنعت مشکلات کا شکار ہے، اویس لغاری شائع 07 اگست 2026 10:06am آٹو انڈسٹری نے سی کے ڈی پرزہ جات کی ڈیوٹی میں مناسب کمی، پی ایچ ای ویز پر سیلز ٹیکس کم کرنے اور آٹو پالیسی کو فوری حتمی شکل دینے کا مطالبہ کیا ہے
آٹو شو 2026: سمیڈا نے پاپام کے ساتھ شراکت داری قائم کرلی اپ ڈیٹ 03 اگست 2026 12:13am پاکستان آٹو پارٹس شو کا انعقاد 18 سے 20 ستمبر تک ایکسپو سینٹر لاہور میں ہوگا
آٹو پالیسی کو حتمی شکل دینے میں تاخیر، پاپام کا اظہارِ تشویش شائع 30 جولائ 2026 04:36pm غیر یقینی صورتحال ملک کے آٹوموٹو مینوفیکچرنگ کے ایکو سسٹم کو منفی طور پر متاثر کررہی ہے، عثمان اسلم ملک
آٹو سیکٹر میں بے یقینی شائع 20 جولائ 2026 12:37pm آٹو پالیسی تاحال تعطل کا شکار ہے۔ آٹو انڈسٹری ڈویلپمنٹ اینڈ ایکسپورٹ پالیسی (اے آئی ڈی ای پی 2021-26) کی مدت 30 جون...
ہائبرڈ گاڑیوں پر سیلز ٹیکس 25 سے کم کر کے 18 فیصد کیے جانے کا امکان شائع 20 جولائ 2026 10:09am ذرائع کے مطابق اس حوالے سے ایک سمری وزارتِ خزانہ کو بھجوا دی گئی ہے۔
آٹو پالیسی کی الجھن شائع 10 جولائ 2026 10:36am زیادہ دور اندیش کمپنیاں موجودہ ڈیفالٹ پوزیشن کے مطابق خود کو ڈھال رہی ہیں
استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد پر 30 فیصد اضافی ریگولیٹری ڈیوٹی عائد شائع 01 جولائ 2026 09:47am یہ ڈیوٹی پاکستان کسٹمز ٹیرف (پی سی ٹی) کے ہیڈنگ 8702، 8703 اور 8704 کے تحت آنے والی استعمال شدہ گاڑیوں پر لاگو ہوگی، بشرطیکہ متعلقہ شرائط پوری کی جائیں۔
ایف بی آر نے ایس یو ویز پر ریگولیٹری ڈیوٹی 50 سے کم کرکے 20 فیصد کر دی شائع 01 جولائ 2026 09:38am ایف بی آر نے ایس آر او 1064(I)/2026 جاری کرتے ہوئے ایس آر او 1152(I)/2025 کی جگہ نیا نوٹیفکیشن نافذ کر دیا ہے۔
بجٹ اقدامات پر آٹو ماہرین کے تحفظات، صنعت کے تحفظ کے لیے ٹھوس پالیسی کا مطالبہ شائع 30 جون 2026 11:48am بجٹ میں آٹو سیکٹر کے حوالے سے حکومت کی پالیسی مایوس کن ہے، شہریار قادر
گاڑیوں کی درآمد پر عمر کی شرط ختم، نئے ٹیرف پلان کا اعلان شائع 17 جون 2026 01:13pm اطلاق مقررہ معیارِ اور ماحولیاتی تقاضوں کی پابندی سے مشروط ہوگا
بجٹ 2026-27، الیکٹرک گاڑیوں کی درآمد پر 25 فیصد تک سیلز ٹیکس عائد ہونے کا امکان شائع 10 جون 2026 08:58am سیلز ٹیکس کی متعدد چھوٹیں 30 جون 2026 کو ختم ہو رہی ہیں
آٹو پالیسی، توازن ضروری ہے شائع 02 جون 2026 10:43am صنعت کے اندر ایسی بھی آوازیں موجود ہیں جو پالیسی میں ایک سال کی تاخیر کی حمایت کر رہی ہیں۔
موٹر وہیکلز ڈویلپمنٹ بل 2025 پر وزارتوں میں اختلاف شدت اختیار کر گیا شائع 01 جون 2026 09:34am وزارت سائنس و ٹیکنالوجی نے اس بل کے ڈرافٹ کے لیے جاری کردہ نان آبجیکشن سرٹیفکیٹ (این او سی) واپس لے لیا
آٹو سیکٹر کے لیے نئی پالیسی کی تیاری شائع 25 مئ 2026 12:00pm حکومت آٹوموبائل اینڈ آٹو پارٹس مینوفیکچرنگ پالیسی 31-2026 لانے کی تیاری کررہی ہے۔ نیو انرجی وہیکلز پالیسی کو بھی اسی...
آٹو پالیسی، بغیر خرابی اصلاح کی ضرورت نہیں شائع 25 مئ 2026 11:05am زمینی حقیقت یہ ہے کہ مختلف اسٹیک ہولڈرز کے درمیان باہمی اختلافات اور اندرونی کشمکش جاری ہے
پاک سوزوکی نے کراچی میں بائیو گیس پلانٹ اور سولر پاور سسٹم قائم کر دیا شائع 15 مئ 2026 11:33am بائیو گیس پلانٹ اور سولر پاور جنریشن کی یہ سہولیات پاک سوزوکی کی کاربن نیوٹرلیٹی کی جانب اقدامات کا حصہ ہیں، بیان
حکومت نے یو اے ای طرز کے گاڑیوں کی تزئینِ نو اور دوبارہ برآمدی فریم ورک کی منظوری دے دی شائع 08 مئ 2026 05:25pm عرب امارات طرز کے گاڑیوں کی ری فربشمنٹ اور ری ایکسپورٹ نظام کی منظوری دی گئی ہے
سوزوکی نے فرونکس ایکس یو وی متعارف کرا دی، ابتدائی قیمت 5.99 ملین روپے مقرر شائع 08 مئ 2026 04:43pm کمپنی نے نومبر 2025 میں پاکستان آٹو شو کے دوران سوزوکی فرونکس کی رونمائی کی تھی
انڈس موٹر، آگے کا راستہ مسابقت سے بھرپور شائع 04 مئ 2026 10:33am مالی سال 2026 کے ابتدائی نو ماہ کے نتائج ظاہر کرتے ہیں کہ کمپنی مالی طور پر مضبوط، آپریشنل طور پر منظم اور بہت زیادہ کیش جنریٹ کرنے والی ہے
انڈس موٹر کا پرزوں کی مقامی سطح پر تیاری کیلئے مزید ایک ارب روپے کی سرمایہ کاری کا اعلان شائع 27 اپريل 2026 12:03pm لوکلائزیشن کے منصوبے میں کل سرمایہ کاری 5.1 ارب روپے تک پہنچ گئی، نوٹس
آٹو سیکٹر: توازن برقرار رکھنے کی ضرورت اپ ڈیٹ 24 اپريل 2026 12:11pm آٹو موبائل کی فروخت مالی سال 26 کے ابتدائی 9 ماہ کے دوران مسلسل بحالی کے رجحان کو برقرار رکھے ہوئے ہے
ایم ایم سی اور ٹی پی ایل انشورنس میں اشتراک، بی وائی ڈی مالکان کے لیے ایم ایم سی کیئرز لانچ شائع 17 اپريل 2026 03:04pm حادثات، چوری اور اچانک خرابی کی صورت میں مالی تحفظ اور فوری ہنگامی امداد کی فراہمی ممکن ہوگی
چیری ٹیگو 7 پی ایچ ای وی کی لانچنگ، پاکستان کے آٹوموبائل شعبے میں نیا موڑ شائع 11 اپريل 2026 12:55pm روزمرہ کی آمد و رفت کے لیے یہ ایس یو وی مکمل طور پر الیکٹرک موڈ پر چل سکتی ہے
ایندھن کی بلند قیمتیں نئی انرجی گاڑیوں کی طرف رجحان بڑھا سکتی ہیں، ماہرین شائع 31 مارچ 2026 01:24pm پیٹرول کی قیمتوں میں 20 سے 25 فیصد اضافے کے ساتھ روایتی گاڑیوں کے چلانے کی لاگت میں نمایاں اضافہ ہوا ہے، دانش خالق
سازگار کا ہائبرڈ ایس یو وی ٹینک-500 مارچ کے آخر تک متعارف کرانے کا اعلان شائع 30 مارچ 2026 01:11pm ٹینک-500 ہائی4-ٹی 4x4 2.0 ایل ٹربو اے ٹی پی ایچ ای وی اور ایچ ای وی کے سی کے ڈی ماڈل کی پہلی ٹرائل پروڈکشن مارچ 2026 کے آخر تک شروع کی جائے گی