اے آئی کو خطرے کے بجائے مواقع کے طور پر اپنانے، محنت پر بھروسا رکھنے اور ناکامیوں سے سیکھنے پر زور؛ جامعہ کراچی میں میڈیاورس 26 کے مباحثے میں سیف حسن اور دیگر مقررین کا بھی اظہارِ خیال
ہمیں صرف یہ نہیں پوچھنا چاہیے کہ اے آئی کو کلاس رومز میں کتنی تیزی سے متعارف کرایا جاسکتا ہے بلکہ یہ بھی دیکھنا ہوگا کہ اس سے فائدہ کسے ہوگا، کون پیچھے رہ سکتا ہے اور کیا ہمارے اساتذہ اس تبدیلی کے لیے تیار کیے جا رہے ہیں
گوگل نے قانونی اداروں کے لیے جیمنی اے آئی کو وسعت دے دی، جس سے کام کو مؤثر بنانے، اخراجات کم کرنے اور وکلا کو زیادہ اہم قانونی خدمات پر توجہ مرکوز کرنے میں مدد ملے گی
بڑی امریکی ٹیکنالوجی کمپنیوں نے رواں سال بھارت میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کی، حالانکہ ٹرمپ متعدد بار اس ملک کیلئے اپنی ناپسندیدگی کا اظہار کر چکے ہیں