سرکاری قرضہ 80.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، قرضوں میں اضافہ قابو میں ہے، وزارتِ خزانہ کا دعویٰ شائع 01 اکتوبر 2025 09:18am پاکستان کا مجموعی سرکاری قرضہ مالی سال 2025 میں 13 فیصد اضافے کے ساتھ 80.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، اگرچہ وزارتِ خزانہ...