ٹرانزٹ یا متبادل راستوں سے آنے والی شپمنٹس پر وار سرچارج نہیں لگے گا، ایجنٹس کی تصدیق شائع 04 اپريل 2026 02:48pm تاجر غیر ضروری یا غیر منصفانہ سرچارجز کے بارے میں فوری اطلاع دیں، جنید انور چوہدری
پاکستان کسٹمز کا بڑا اقدام، شپنگ لائنز کے من مانی چارجز ختم، سرکاری ریٹ نافذ شائع 15 جنوری 2026 02:44pm اقدام سے تاجروں اور برآمد کنندگان پر لاگت کا بوجھ نمایاں طور پر کم ہوگا، ایف بی آر