حکومتِ پاکستان نے 35 نئی زندگی بچانے والی ادویات کی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا شائع 15 مئ 2026 08:18pm ان ادویات میں کینسر، امراضِ قلب اور ٹائیفائڈ کے علاج کے لیے استعمال ہونے والی ادویات شامل ہیں