بھارت نے چھوٹے جوہری ری ایکٹرز منصوبے پر پیش رفت تیز کر دی، 2033 تک پانچ یونٹس نصب کرنے کا ہدف شائع 22 جولائ 2026 09:06pm بھارت نے گزشتہ سال نجی شعبے کی ملکی و غیر ملکی کمپنیوں کو جوہری توانائی کے شعبے میں سرمایہ کاری اور بجلی پیدا کرنے کی اجازت دی تھی۔
بھارت: غیر قانونی نکوٹین پاؤچز کی فروخت پر حکومت کا سخت موقف،عدالت سے اڈانی گروپ کی درخواست مسترد کرنے کی استدعا شائع 13 جولائ 2026 07:30pm بھارتی حکومت نے 'صحتِ عامہ کے سنگین خطرات' اور منشیات سے متعلق قوانین کی خلاف ورزیوں کے باعث ممبئی ایئرپورٹ پر اڈانی گروپ کے غیر منظور شدہ نکوٹین پاؤچز کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کر دیا
امریکی محکمہ انصاف نے گوتم اڈانی کے خلاف مقدمہ ختم کرنے کی سفارش کر دی شائع 05 جولائ 2026 10:56am عدالتی دستاویز میں کہا گیا ہے کہ سابق صدر جو بائیڈن کے دور میں استغاثہ نے اڈانی کے خلاف کمزور بنیادوں پر مقدمہ قائم کیا تھا
گوتم اڈانی کو بڑی ریلیف : امریکہ بھارت کے امیر ترین شخص کے خلاف فوجداری مقدمہ ختم کرنے کو تیار شائع 15 مئ 2026 06:47pm بھارتی ارب پتی کا امریکی معیشت میں 10 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان