پاکستان کا ایران کے ایٹمی مسئلے کے پرامن حل کیلئے اپنی حمایت کا اعادہ شائع 13 مارچ 2026 12:31pm صرف غیر جانبدارانہ، منصفانہ اور قواعد و ضوابط پر مبنی مذاکرات ہی اس مقصد کو آگے بڑھا سکتے ہیں، عاصم افتخار احمد
امریکا اور ایران کے جوابی حملوں اور حوثیوں کی ناکہ بندی کی دھمکی پر تیل پانچ ہفتوں کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا