قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کا ٹیلی کام جرمانوں اور ناقص انٹرنیٹ سروسز پر کارروائی کی تفصیلات طلب اتھارٹی سے جرمانوں کی مد میں وصول شدہ رقم اور تاحال واجب الادا قابلِ وصول رقوم کی تفصیلات فراہم کرنے کو کہا گیا ہے شائع 11 ستمبر 2026 12:57am