مالی سال 2027 میں اب تک گاڑیوں کی فروخت میں 80 فیصد اضافہ، اگست میں جولائی کے مقابلے میں 20 فیصد کمی آٹو پالیسی کے خلا کے باعث صنعت ’انتہائی نازک صورتحال‘ سے دوچار ہے، ڈی جی پاما شائع 14 ستمبر 2026 11:00pm