ایپل نے پاسپورٹ نما فولڈنگ فون ’ڈیو‘ متعارف کرا دیا، آئی فون 18 پرو بھی پیش کردیا ڈیو کا سائز اور شکل پاسپورٹ جیسی ہے، جبکہ اس کے کنارے گول ہیں شائع 09 ستمبر 2026 11:59pm
ایپل نے تقریب کے آغاز پر آئی فون 18 پرو پیش کردیا آئی فون نے ایپل کے حالیہ مالی سال میں 209.6 ارب ڈالر کی آمدنی حاصل کی، جو کمپنی کی مجموعی فروخت کا آدھے سے کچھ زیادہ حصہ ہے اپ ڈیٹ 09 ستمبر 2026 11:54pm