کوسٹیوک نے آندریوا کو ہرا کر میڈرڈ اوپن ٹینس ٹائٹل جیت لیا کوسٹیوک نے ایک گھنٹہ 20 منٹ کے بھرپور مقابلے کے بعد آندریوا کو 3-6 اور 5-7 سے شکست دے کر میڈرڈ اوپن کا تاج اپنے سر سجایا شائع 03 مئ 2026 08:17pm
بھارتی اسٹیل ٹائیکون کی قیادت میں 1.65 ارب ڈالر میں راجستھان رائلز کی ڈیل طے اس سودے کے بعد متل خاندان ٹیم کے 75 فیصد جبکہ پونا والا 18 فیصد حصص کے مالک بن جائیں گے شائع 03 مئ 2026 08:07pm
پی ایس ایل 11 کا فائنل آج : پشاور زلمی اور حیدرآباد کنگز مین مدمقابل ہوں گے میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام 7 بجے شروع ہوگا اپ ڈیٹ 03 مئ 2026 07:15pm