کوبی مینو کا شاندار گول، مانچسٹر یونائیٹڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد لیورپول کو پچھاڑ دیا اس فتح کے بعد تیسرے نمبر پر موجود یونائیٹڈ کے 64 پوائنٹس ہو گئے، سیزن کے تین میچز باقی ہیں شائع 04 مئ 2026 01:44pm
پارما کو شکست دے کر انٹر میلان اطالوی فٹ بال لیگ کا چیمپئن بن گیا، شہر میں جشن کا سماں سان سیرو اسٹیڈیم میں میچ کے اختتام کی سیٹی بجتے ہی پیازا ڈیل ڈومو کا چوک نیلے اور سیاہ لباس میں ملبوس مداحوں سے بھر گیا شائع 04 مئ 2026 01:27pm
پشاور زلمی نے پی ایس ایل 11 کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا فائنل میں حیدرآباد کنگزمین کو 5 وکٹوں سے شکست، زلمی کا دوسری مرتبہ چیمپئن بننے کا اعزاز اپ ڈیٹ 04 مئ 2026 09:08pm