ورلڈ کپ 2026: ایران کی جگہ اٹلی کو شامل کرنے کی تجویز ایران نے گزشتہ سال مسلسل چوتھے ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کیا تھا لیکن جنگ کے آغاز کے بعد فیفا سے درخواست کی کہ ٹیم کے گروپ مرحلے کے تینوں میچز امریکہ سے میکسیکو منتقل کر دیے جائیں اپ ڈیٹ 23 اپريل 2026 04:42pm
خواتین فٹ بالرز کی انجری روکنے کے لیے این ڈبلیو ایس ایل کا عالمی پروجیکٹ میں شمولیت کا اعلان نیشنل ویمنز سوکر لیگ کی شراکت داری کا باضابطہ اعلان بدھ کو نیویارک میں نائیکی ہیڈکوارٹر میں کیا گیا شائع 23 اپريل 2026 01:38pm
دباؤ میں مڈل آرڈر کی کارکردگی پر راجستھان کے جڈیجہ خوش اوپنرز ویبھو سوریاونشی اور یشاسوی جیسوال اس سیزن میں اب تک انڈین پریمیئر لیگ کے سب سے زیادہ رنز بنانے والے ٹاپ 6 کھلاڑیوں میں شامل ہیں شائع 23 اپريل 2026 01:29pm