میڈرڈ اوپن میں شکست کے باوجود وینس ولیمز کلے کورٹ پر برقرار، فرنچ اوپن کی تیاریاں شروع سات مرتبہ کی گرینڈ سلیم چیمپئن کو رولینڈ گیروس (فرنچ اوپن) میں شرکت کے لیے 'وائلڈ کارڈ' کی ضرورت ہوگی شائع 22 اپريل 2026 01:51pm
گوارڈیولا کا اشارہ، روڈری کی مانچسٹر سٹی میں جلد واپسی متوقع 2024 کے بیلن ڈی اورفاتح روڈری اتوار کو آرسنل کے خلاف اہم فتح میں کلیدی کردار ادا کرنے کے بعد انجری کا شکار ہو گئے تھے شائع 22 اپريل 2026 01:11pm
ابھیشیک شرما کی جارحانہ بیٹنگ، حیدرآباد نے دہلی کیپٹلز کو دھول چٹا دی 25 سالہ بلے باز کی 68 گیندوں پر 135 رنز کی ناقابلِ شکست اننگز، آئی پی ایل تاریخ کا پانچواں بڑا انفرادی اسکور شائع 22 اپريل 2026 01:02pm