نڈال سے متاثر کیسپر روڈ اپنے ٹائٹل کے دفاع کے لیے میڈرڈ اوپن میں واپس ناروے کے ٹینس اسٹار نے 22 مرتبہ کے گرینڈ سلیم چیمپئن رافیل نڈال کی زیرِ نگرانی اپنی واپسی کی تیاریاں تیز کر دیں شائع 24 اپريل 2026 01:59pm
ورلڈ کپ سے قبل نیوزی لینڈ کے لیے اچھی خبر، کھلاڑیوں کی انجری کے بادل چھٹنے لگے ریکسہیم کے لیفٹ بیک کاکیس کی واپسی، ہیمسٹرنگ انجری کے باعث فروری سے باہر رہنے کے بعد دوبارہ ٹریننگ شروع کر دی شائع 24 اپريل 2026 01:52pm
ذہنی سکون کام کر گیا، چنائی میں سیمسن کی شاندار فارم برقرار آغاز کی تین اننگز میں ناکامی کے بعد سیمسن چھا گئے، ممبئی انڈینز کے خلاف سیزن کی دوسری سنچری جڑ دی شائع 24 اپريل 2026 01:41pm