پاکستان میں پہلے فیفا ایرینا منی فٹ بال پچ کی تنصیب کی تیاریاں مکمل اس اقدام کا آغاز پاکستان فٹ بال فیڈریشن کی جانب سے کیا گیا، جس کے تحت پہلی جدید پچ لاہور کے علاقے سبزہ زار میں ایک سرکاری اسکول میں تیار کی جا رہی ہے شائع 21 اپريل 2026 01:29pm
ٹینس اسٹارز سبالینکا اور الکاراز نے میڈرڈ میں منعقدہ لوریس ایوارڈز کے ٹاپ اعزازات اپنے نام کر لیے دونوں کھلاڑیوں کو 2025 کے شاندار سیزن کے بعد نوازا گیا، جس کے اختتام پر وہ بالترتیب خواتین اور مردوں کی عالمی رینکنگ میں پہلے نمبر پر رہے شائع 21 اپريل 2026 01:21pm
ورما کی سنچری نے ممبئی کی لڑکھڑاتی آئی پی ایل مہم میں نئی جان پھونک دی تلک ورما کا رواں سیزن میں سابقہ بہترین اسکور 20 تھا، 23 سالہ بلے باز کا کہنا ہے کہ وہ بالکل صحیح وقت پر فارم میں واپس آئے ہیں شائع 21 اپريل 2026 01:12pm
آبنائے ہرمز میں میزائل سے نشانہ بننے والا سی ایم اے سی جی ایم کا جہاز ممکنہ طور پر اسکریپ کر دیا جائے گا، سی ای او