پاکستان کی صنعتی پالیسی درست سمت سے ہٹ گئی؟ پاکستان میں تقریباً 7,589 کسٹمز ٹیرف لائنز میں سے 7,476 پر پہلے سے موجود بلند کسٹمز ڈیوٹی کے علاوہ اضافی کسٹمز ڈیوٹی بھی نافذ ہے شائع 23 جولائ 2026 10:22am