کراچی میں شناختی کارڈ، پاسپورٹ خدمات کا سب سے بڑا سہولت مرکز قائم ہوگا، محسن نقوی وفاقی وزارتِ داخلہ کے تحت پاکستان کا سب سے بڑا عوامی سہولت مرکز قائم کیا جائے گا، جہاں شہریوں کو مختلف سرکاری خدمات ایک ہی جگہ فراہم کی جائیں گی شائع 29 ستمبر 2026 10:14pm
افغان عبوری حکومت کو جنگجو سوچ سے ریاستی تدبر کی جانب آنا ہوگا، عطا تارڑ پاکستان نے زیر التوا مسائل کے حل کے لیے مذاکرات کے ذریعے متعدد کوششیں کی ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات شائع 29 ستمبر 2026 03:47pm
ضلع بنوں پولیو وائرس کا مرکز بن گیا، رواں سال چوتھا کیس رپورٹ ملک میں رواں سال پولیو کا پانچواں کیس سامنے آگیا اپ ڈیٹ 29 ستمبر 2026 07:19pm
پنجاب کا ٹیکس نظام کو جدید بنانے کا فیصلہ پنجاب ریونیو اتھارٹی اور عالمی بینک کے درمیان ٹیکس دائرہ کار کو وسعت دینے اور محصولات کی وصولی بہتر بنانے پر اتفاق شائع 29 ستمبر 2026 01:28pm
بلوچستان، خیبر پختونخوا میں کارروائیاں، 7 دہشتگرد ہلاک صدر اور وزیراعظم کا سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین شائع 29 ستمبر 2026 01:19pm
مری: اسکول وین میں آتشزدگی سے 10 بچے جھلس گئے زخمی ہونے والے تمام بچوں کی حالت خطرے سے باہر ہے، ڈپٹی کمشنر اپ ڈیٹ 29 ستمبر 2026 12:48pm
خلیجی جنگ سے معاشی سرگرمیاں سست اور محصولات میں نقصان ہوا، پاکستان کی آئی ایم ایف کو بریفنگ تنازع کے باعث رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران قومی خزانے کو تقریباً 144 ارب روپے کے محصولات کا نقصان ہوا شائع 29 ستمبر 2026 09:22am