وزیراعظم شہباز شریف اور کویت کے ولی عہد کا مضبوط اقتصادی تعاون پر تبادلہ خیال شہباز شریف کا کویت کے ولی عہد کو خیرسگالی کا پیغام، پاکستان کے کویت کے ساتھ مضبوط برادرانہ تعلقات کے عزم کا اعادہ شائع 22 ستمبر 2026 11:42pm
ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 12 پیسے اور پیٹرول میں 1 روپے 70 پیسے فی لیٹر کمی نئی قیمتیں بدھ، 23 ستمبر کیلئے مؤثر رہیں گی شائع 22 ستمبر 2026 11:05pm
وزارتِ خزانہ نے پاکستان کے آئی ایم ایف پروگرام سے متعلق ’گمراہ کن‘ رپورٹنگ مسترد کردی وزارتِ خزانہ نے اس تاثر کو بھی مسترد کردیا کہ آئی ایم ایف پروگرام کی توجہ بنیادی طور پر مالیاتی اہداف کے حصول پر مرکوز ہے شائع 22 ستمبر 2026 08:48pm
آپریشن شعبان 2 : بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں 6 دہشت گرد ہلاک صدرِ مملکت اور وزیراعظم کا سیکیورٹی فورسز کی بہادری کو خراجِ تحسین شائع 22 ستمبر 2026 07:59pm
پاکستان، روس اور عمان کی مشترکہ انسدادِ دہشت گردی مشقیں شروع مشترکہ مشقوں میں پاک فوج، روسی فوج اور شاہی فوجِ عمان کے دستے انسدادِ دہشت گردی کی تربیت اور آپریشنل تجربات کا تبادلہ کریں گے شائع 22 ستمبر 2026 07:44pm
جماعت اسلامی نے وزیر اعظم کی درخواست پر سپر لانگ مارچ عارضی طور پر روک دیا اپنے مطالبات سے دستبردار نہیں ہوں گے، احتجاجی دھرنا اور کیمپ وزیر اعظم سے ملاقات تک جاری رہیں گے، حافظ نعیم الرحمن اپ ڈیٹ 22 ستمبر 2026 05:03pm
پاکستان اور سعودی عرب کے سفارتی و سرکاری پاسپورٹ رکھنے والوں کیلئے ویزے کی شرائط کے خاتمے کے معاہدے پر دستخط نائب وزیر اعظم کی سعودی عرب کے وزیر خارجہ سے ملاقات شائع 22 ستمبر 2026 12:53pm
مسلح افواج دہشت گردی کے خاتمے، پائیدار امن کے قیام کیلئے پُرعزم ہیں، فیلڈ مارشل عاصم منیر فارمیشنز کو چوکس رہنے اور آپریشنل تیاری کے اعلیٰ ترین معیار کو برقرار رکھنے کی ہدایت شائع 22 ستمبر 2026 12:26pm
وزیراعظم پی ٹی آئی سے مذاکرات کیلئے کمیٹی تشکیل دیں، علامہ راجہ ناصر عباس بڑی سے بڑی لڑائیاں بھی مذاکرات کی میز پر حل کی جاتی ہیں، صحافیوں سے گفتگو شائع 22 ستمبر 2026 09:49am
وزارت خزانہ نے اضافی فنڈز کی فراہمی کا طریقہ کار سخت کردیا نئی ہدایات کے تحت مجاز افسران اپنے تفویض کردہ مالی اختیارات کے اندر فنڈز کی دوبارہ تخصیص کرسکیں گے شائع 22 ستمبر 2026 09:41am
محسن نقوی کی ایرانی ہم منصب اسکندر مومنی سے ملاقات، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال ملاقات کے دوران دونوں ممالک کی وزارت داخلہ کے درمیان مختلف شعبوں میں جاری تعاون پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا شائع 22 ستمبر 2026 09:23am