بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 19 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد سکیورٹی فورسز نے متعدد دہشت گردوں کے ٹھکانے تلاش کرکے کلیئر کردیے شائع 23 ستمبر 2026 10:32pm
شہباز شریف اور بل گیٹس میں ایگری ٹیک، اے آئی تعاون پر اتفاق وزیراعظم شہباز شریف سے بل گیٹس کی ملاقات، پولیو کے خاتمے کے لیے گیٹس فاؤنڈیشن کی معاونت پر شکریہ ادا کیا شائع 23 ستمبر 2026 11:28am
وزیر خزانہ نے معاشی استحکام کیلئے توانائی کے تحفظ کو کلیدی قرار دے دیا پاکستان میں شمسی توانائی کے شعبے میں نمایاں توسیع ہوئی ہے، جس میں بڑی حد تک نجی شعبے نے کردار ادا کیا، محمد اورنگزیب شائع 23 ستمبر 2026 09:26am
پاکستان کو 2 ماہ میں 1.703 ارب ڈالر کی غیر ملکی اقتصادی معاونت موصول مجموعی غیر ملکی اقتصادی معاونت میں سے 929.76 ملین ڈالر بجٹ سپورٹ کے لیے موصول ہوئے شائع 23 ستمبر 2026 09:20am
ای ایف ایف، آر ایس ایف جائزے، آئی ایم ایف مشن پاکستان پہنچ گیا وزیر مملکت برائے خزانہ بلال اظہر کیانی نے رواں ماہ کے آغاز میں عندیہ دیا تھا کہ آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات 23 ستمبر سے شروع ہونے کا امکان ہے۔ شائع 23 ستمبر 2026 08:58am