صدر، وزیراعظم کا شیخ احمد بن راشد المکتوم کے انتقال پر اظہار تعزیت شیہباز شریف نے کہا کہ شیخ احمد بن راشد المکتوم نے عزت و وقار کے ساتھ اپنی زندگی دبئی اور متحدہ عرب امارات کی خدمت کے لیے وقف کر رکھی تھی۔ شائع 21 ستمبر 2026 10:56pm
وزیر داخلہ محسن نقوی دوطرفہ تعلقات پر مذاکرات کے لیے تہران پہنچ گئے دورے کے دوران ایرانی حکام سے دوطرفہ تعلقات اور باہمی تعاون پر بات چیت کریں گے شائع 21 ستمبر 2026 07:22pm
خیبرپختونخوا : سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں اور فضائی حملوں میں 37 دہشت گرد ہلاک افغانستان سے متصل سرحدی علاقے میں خودکش بمباروں کے تربیتی مرکز سمیت 3 ٹھکانے تباہ کردیئے گئے، وزارت اطلاعات شائع 21 ستمبر 2026 03:10pm
پی ٹی آئی اسلام آباد مارچ کے فیصلے پر نظرثانی کرے، محسن نقوی اب بھی وقت ہے، اس صورتحال میں داخل نہ ہوں اور ایسے بند راستے پر نہ جائیں جہاں سے واپسی کا کوئی راستہ نہ ہو، وزیر داخلہ اپ ڈیٹ 21 ستمبر 2026 03:14pm
علیمہ خان کے بعد عمران کی دیگر بہنیں اور رشتہ دار بھی گرفتار، پی ٹی آئی سیاسی خاندان کی خواتین اور بچوں کو نشانہ بنانا پنجاب حکومت اور پنجاب پولیس کا اصل چہرہ بے نقاب کرتا ہے اپ ڈیٹ 21 ستمبر 2026 02:27pm
پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان 65 ملین یورو کے معاہدوں پر دستخط معاہدوں پر یورپی یونین کے سفیر رائمونڈاس کاروبلس اور اقتصادی امور ڈویژن کے سیکریٹری محمد ہمایوں کریم نے دستخط کیے شائع 21 ستمبر 2026 12:05pm
فیول ریلیف اسکیم، 22 لاکھ سے زائد افراد رجسٹرڈ ہوچکے، عطااللہ تارڑ رجسٹرڈ افراد میں 92 فیصد موٹر سائیکل، چنگ چی اور رکشہ استعمال کرنے والے ہیں، وزیر اطلاعات شائع 21 ستمبر 2026 09:30am
حکومت پٹرولیم مصنوعات کی بلاتعطل فراہمی یقینی بنا رہی ہے، علی پرویز ملک سعودی عرب پر حملوں نے عالمی سطح پر تیل کی سپلائی اور قیمتوں کو متاثر کیا ہے، وزیر پٹرولیم شائع 21 ستمبر 2026 09:23am