گرین انرجی کی منتقلی تیز کرنے کے لیے پاکستان اور ڈنمارک کا اسٹریٹجک توانائی تعاون کا آغاز تعاون کے تحت قومی موسمیاتی اہداف کے کم خرچ اور مؤثر نفاذ پر توجہ دی جائے گی اپ ڈیٹ 05 اگست 2026 10:45pm
سندھ نے سرکاری و نجی تعلیمی اداروں کے لیے ہفتے میں 5 دن تدریس کی منظوری دے دی یہ فیصلہ وزیرِ اعلیٰ سید مراد علی شاہ کی منظوری سے سامنے آیا ہے شائع 05 اگست 2026 06:32pm
وزیر اعظم کی پرائیویٹائزیشن کمیشن میں اصلاحات ایک ماہ میں مکمل کرنے کی ہدایت شہباز شریف کی زیر صدارت بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں (ڈسکوز) کی نجکاری سے متعلق اجلاس شائع 05 اگست 2026 03:38pm
ایم ایل ون ریلوے منصوبے کیلئے جائیکا سے مالی معاونت کی درخواست وفاقی وزیر اقتصادی امور احد چیمہ اور جائیکا کے صدر ڈاکٹر تاناکا اکی ہیکو کے درمیان ملاقات شائع 05 اگست 2026 01:39pm
پاکستان اور امریکہ کا علاقائی دہشت گردی کے خلاف مشترکہ عزم کا اعادہ دونوں ممالک کے درمیان انسدادِ دہشت گردی مذاکرات کا چوتھا دور واشنگٹن میں منعقد ہوا شائع 05 اگست 2026 12:48pm
ایم-12 موٹروے منصوبہ، ای سی سی نے 27.62 ارب روپے کی خودمختار ضمانتوں کی منظوری دیدی کمیٹی نے پی ٹی وی کے آپریشنل اور ضروری اخراجات پورے کرنے کے لیے سہ ماہی بنیادوں پر 3.25 ارب روپے فی سہ ماہی فنڈز جاری کرنے کی منظوری دی۔ شائع 05 اگست 2026 10:03am
اے آئی کا پھیلاؤ پاکستان کی روزگار مارکیٹ کو متاثر کر سکتا ہے، ورلڈ بینک کا انتباہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ لیبر مارکیٹ میں داخل ہونے والے تعلیم یافتہ نوجوان سب سے زیادہ متاثر ہو سکتے ہیں شائع 05 اگست 2026 09:44am
پاکستان کے گیس شعبے میں اصلاحات کا روڈ میپ، ورلڈ بینک کے تعاون سے مسابقتی مارکیٹ کی تیاری یہ روڈ میپ پیٹرولیم ڈویژن نے ورلڈ بینک کی تکنیکی معاونت سے تیار کیا ہے شائع 05 اگست 2026 09:27am
پاکستان نے چین سے 1.3 ارب ڈالر قرض ری فنانسنگ کی درخواست کر دی ذرائع کا کہنا ہے کہ ری فنانسنگ کے عمل کو تیز کرنے کے لیے چینی حکام کے ساتھ بات چیت جاری ہے شائع 05 اگست 2026 08:56am