بلوچستان میں آپریشنز کے دوران 12 دہشت گرد ہلاک کارروائیاں ضلع واشک اور مستونگ میں کی گئیں،دہشت گردوں کے ٹھکانے تباہ کردیے، آئی ایس پی آر شائع 06 اگست 2026 07:15pm
پاکستان نے آزاد کشمیر انتخابات پر بھارتی وزارتِ خارجہ کے بیانات مسترد کردیے انتخابات آزاد کشمیر سے متعلق آئینی اور قانونی فریم ورک کے مطابق پرامن، شفاف اور منظم انداز میں ہورہے ہیں، ترجمان دفتر خارجہ اپ ڈیٹ 06 اگست 2026 03:15pm
وزیراعظم اور فیلڈ مارشل علاقائی صورتحال پر مشاورت کیلئے سعودی عرب پہنچ گئے دفتر خارجہ کے مطابق تین روزہ دورے میں پاک۔سعودی تعلقات کے استحکام اور اسٹریٹجک تعاون کے فروغ پر توجہ مرکوز رہے گی اپ ڈیٹ 07 اگست 2026 09:59am
ججز تقرری کی صدارتی منظوری میں تاخیر، اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر درخواست گزار نے عدالت سے یہ بھی استدعا کی ہے کہ صدر مملکت کو اعلیٰ عدلیہ میں پہلے سے فرائض انجام دینے والے ایڈیشنل ججز کی مستقلی کی منظوری دینے کا حکم دیا جائے۔ شائع 06 اگست 2026 09:41am
پاکستان اور ایران کا آزاد تجارتی معاہدہ جلد حتمی شکل دینے پر اتفاق دونوں ممالک نے دوطرفہ تجارت اور سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے عملی اور مقررہ مدت پر مبنی اقدامات کی ضرورت پر زور دیا شائع 06 اگست 2026 09:21am