نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار کی بیت المقدس سے متعلق وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کے لیے اردن روانگی مقبوضہ بیت المقدس کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر متفقہ موقف اختیار کرنے کے لیے مسلم رہنماؤں کا اجلاس کل ہوگا، ترجمان دفتر خارجہ شائع 04 اگست 2026 07:43pm
ملک بھر میں پولیس کیریکٹر سرٹیفکیٹ کے اجراء کے لیے یکساں نظام کی منظوری بیرونِ ملک سفر کرنے والے شہریوں کے لیے عمل آسان ہو جائے گا، وزیرِ داخلہ اپ ڈیٹ 05 اگست 2026 08:52am
ملک کو اب بجلی کی پیداوار میں کمی کا سامنا نہیں، وفاقی وزیر توانائی پاکستان کے بجلی کے مجموعی تناسب میں قابلِ تجدید توانائی (سولر اور ونڈ وغیرہ) کا حصہ 55 فیصد تک پہنچ گیا ہے، اویس لغاری شائع 04 اگست 2026 01:51pm
بزنس ریکارڈر کے سینئر فوٹو جرنلسٹ اکرام مہدی انتقال کر گئے ان کے انتقال پر ساتھیوں، دوستوں اور صحافتی برادری کے ارکان نے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ شائع 04 اگست 2026 12:27pm
10 ارب ڈالر کا ہدف، پاکستان اور ایران کا آزاد تجارتی معاہدے پر مذاکرات تیز کرنے پر اتفاق سرحدی لاجسٹکس، کسٹمز اور کارگو کی نقل و حرکت میں حائل رکاوٹوں کا خاتمہ ناگزیر ہے، وزیر تجارت شائع 04 اگست 2026 11:33am