پاکستان میں برفانی تودہ گرنے سے معروف کوہ پیما نرمل پرجا سمیت 10 افراد ہلاک نرمل پرجا نے 2019 میں صرف چھ ماہ سے کچھ زائد عرصے میں دنیا کی 14 بلند ترین چوٹیوں کو سر کرکے عالمی ریکارڈ قائم کیا تھا اپ ڈیٹ 01 اگست 2026 11:01pm
شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کا میجر شہید، آئی ایس پی آر آئی ایس پی آر کے مطابق کارروائی میں بھارت کے حمایت یافتہ 5 دہشت گرد بھی ہلاک ہوگئے شائع 01 اگست 2026 06:53pm
براڈ پیک برفانی تودہ حادثہ، ریسکیو آپریشن دوسرے روز میں داخل، جدید ڈرون کیمروں سے مدد حاصل تین کوہ پیماؤں کی لاشیں برآمد، 7 تاحال لاپتہ، ریسکیو ذرائع شائع 01 اگست 2026 04:31pm
چین کا پاکستان کیلئے غیر متزلزل حمایت کا اعادہ، مضبوط اسٹریٹجک شراکت داری کا عزم پاک فوج اور پیپلز لبریشن آرمی (پی ایل اے) حقیقی شراکت دار ہیں، فیلڈ مارشل عاصم منیر شائع 01 اگست 2026 04:13pm
پاکستان کی جانب سے غزہ امن منصوبے پر مثبت پیشرفت کا خیرمقدم پاکستان کو یقین ہے کہ یہ کوششیں فلسطینی عوام کے ناقابلِ تنسیخ حقِ خودارادیت کے حصول میں مددگار ثابت ہوں گی، ترجمان دفتر خارجہ اپ ڈیٹ 02 اگست 2026 10:26am
بارش سے کراچی کا موسم خوشگوار، گرمی اور حبس کا زور ٹوٹ گیا بارش کے بعد درجہ حرارت اور حبس میں کمی کے باعث شہریوں نے ٹھنڈے اور خوشگوار موسم کا لطف اٹھایا اپ ڈیٹ 01 اگست 2026 04:01pm
وفاقی وزیر تجارت نے بھی حکومتی اصلاحات کا مطالبہ کردیا حکومتی نظام میں اصلاحات اور ازسرِنو تشکیل ہی آگے بڑھنے کا واحد راستہ ہے، جام کمال شائع 01 اگست 2026 01:38pm