پاکستان نے غزہ امن منصوبے میں پیش رفت کا خیرمقدم، حماس کے غیر مسلح ہونے کے عمل کی حمایت کر دی وزیراعظم نے امریکا، مصر، قطر اور ترکیہ کی ثالثی کوششوں کو بھی سراہا شائع 31 جولائ 2026 11:06pm
سندھ حکومت نے ہفتہ کو اسکول کھولنے یا بند رکھنے کا فیصلہ نجی شعبے پر چھوڑ دیا وضاحت ایک روز قبل چھ روزہ تدریسی ہفتے کے حکومتی اعلان کے بعد سامنے آئی شائع 31 جولائ 2026 10:52pm
وزیراعظم کی اوگرا اصلاحات میں تیزی، ریگولیٹری نظام مضبوط بنانے کی ہدایت حکومت کے اصلاحاتی ایجنڈے پر تمام اداروں میں یکساں طور پر عمل درآمد یقینی بنایا جائے، شہباز شریف شائع 31 جولائ 2026 05:03pm
لائیو آپریشنز میں 2,000 سے زائد دہشت گرد ہلاک، دہشت گردوں سے بات نہیں ہوگی، ڈی جی آئی ایس پی آر دہشت گرد ریاست کے سامنے ہتھیار ڈالیں اور قانون کا سامنا کریں، پریس بریفنگ اپ ڈیٹ 31 جولائ 2026 07:03pm
صدر مملکت نے کمانڈر نیشنل اسٹریٹجک کمانڈ جنرل عامر رضا کو نشان امتیاز (ملٹری) عطا کرنے کی منظوری دیدی صدر مملکت آصف علی زرداری نے کمانڈر نیشنل اسٹریٹجک کمانڈ جنرل سید عامر رضا کو نشان امتیاز(ملٹری) عطا کرنے کی منظوری... شائع 31 جولائ 2026 02:44pm
قراقرم : 10 لاپتہ کوہ پیماؤں میں سے 4 کی لاشیں مل گئیں الپائن کلب آف پاکستان (اے سی پی) کے مطابق پاک فوج کے ایوی ایشن ونگ کے دو ریسکیو ہیلی کاپٹر جائے وقوعہ کے لیے روانہ کر دیے گئے ہیں اپ ڈیٹ 31 جولائ 2026 05:21pm
کوئٹہ، کوئلہ کان دھماکے میں جاں بحق کان کنوں کی تعداد 34 ہوگئی دیگر دو مزدوروں کی تلاش کے لیے امدادی کارروائیاں جاری ہیں، محمد فہد اپ ڈیٹ 31 جولائ 2026 01:54pm
وزیراعظم کا بیرون ملک پاکستانیوں کیلئے سفارتی خدمات ڈیجیٹل بنانے کے اقدامات کا جائزہ اجلاس کو بتایا گیا کہ اسلام آباد کے ایزی سروس سینٹر میں دستاویزات کی تصدیق کی سہولت بھی شروع کر دی گئی ہے شائع 31 جولائ 2026 09:39am
وزارت خزانہ نے مہنگائی کے خطرے سے خبردار کر دیا مالی سال 2025-26 میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری (ایف ڈی آئی) میں 33.9 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی شائع 31 جولائ 2026 09:26am
پاکستان سعودی قیادت میں بحری دفاعی اتحاد میں شامل یہ اقدام دنیا کی اہم ترین بحری گزرگاہوں کے لیے ایک نئے اجتماعی سکیورٹی نظام کے قیام کی جانب اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے شائع 31 جولائ 2026 09:15am
بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4 دہشت گرد ہلاک ضلع خضدار میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر کیے گئے آپریشن کے دوران بارود سے بھری دو گاڑیاں تباہ کر دی گئیں، آئی ایس پی آر شائع 31 جولائ 2026 12:06am