سوات: کبل پولیس اسٹیشن کے قریب خودکش دھماکہ، اہلکاروں سمیت 14 افراد شہید، 25 سے زائد زخمی خود کش حملہ آور نے پولیس اسٹیشن میں داخل ہونے کی کوشش کے دوران خود کو دھماکے سے اڑا لیا، پولیس حکام شائع 02 اگست 2026 11:04pm
آزاد کشمیر انتخابات کے دوسرے مرحلے میں پولنگ ختم، ووٹوں کی گنتی کا عمل شروع پیپلز پارٹی کا دھاندلی کا الزام، مسلم لیگ (ن) نے دعوؤں کو مسترد کر دیا شائع 02 اگست 2026 08:00pm
خواجہ آصف نے محسن نقوی کی اصلاحاتی تجویز کی حمایت کردی، آئینی راستہ اپنانے کا مشورہ نقوی صاحب، نظام کی تبدیلی کا آغاز نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد سے کریں۔ نظام میں تبدیلی اپنی وزارت سے شروع کریں، خواجہ آصف شائع 02 اگست 2026 12:56pm
اوڈورائزیشن پلانٹ کی ٹیسٹنگ کے باعث کراچی کے بعض علاقوں میں گیس کی تیز بو محسوس ہوئی، ایس ایس جی سی سوئی سدرن نے واضح کیا کہ گیس کے تمام نظام کا دباؤ معمول کے مطابق ہے اور کسی بھی مقام پر گیس لیکیج کی اطلاع نہیں ملی۔ شائع 02 اگست 2026 12:05pm
عالمی بینک نے تربیلا ففتھ ایکسٹینشن ہائیڈرو پاور منصوبے پر پیش رفت کو تسلی بخش قرار دے دیا عالمی بینک کے مطابق یہ منصوبہ 2027 کے وسط سے بجلی کی پیداوار شروع کرنے کے لیے تیار کیا جا رہا ہے شائع 02 اگست 2026 11:02am