وزیراعظم نے سوئٹزرلینڈ کا دورہ ملتوی کردیا، سرکاری ٹی وی پاکستان کی ثالثی میں امریکا-ایران امن معاہدہ فعال ہو گیا ہے، جس کے نتیجے میں وزیرِاعظم شہباز شریف نے تکنیکی مذاکرات کے آگے بڑھنے کے ساتھ ہی اپنا سوئٹزرلینڈ کا دورہ منسوخ کر دیا ہے۔ شائع 18 جون 2026 08:16pm
دفاعی و سیکیورٹی اخراجات کا بوجھ وفاق اور صوبے مشترکہ طور پر اٹھائیں گے، بلاول بھٹو یہ معاہدہ ایسے وقت میں قومی یکجہتی کا عکاس ہے جب ملک کو اپنی مغربی اور مشرقی دونوں سرحدوں پر سیکیورٹی خطرات کا سامنا ہے، چیئرمین پی پی پی شائع 18 جون 2026 08:05pm
امن معاہدے کے بعد تعاون پر بات چیت، پاکستان اور ایرانی قیادت کے درمیان پہلا ٹیلیفونک رابطہ شہباز شریف اگلے مرحلے کی کامیابی کے لیے پُر امید اپ ڈیٹ 18 جون 2026 07:50pm
محرم الحرام کے دوران بجلی کی بلاتعطل فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت ضلعی انتظامیہ کے حکام، انتظامی کمیٹیوں اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ فوری مشاورتی اجلاس منعقد کریں شائع 18 جون 2026 01:54pm
تاریخی امریکہ ایران مفاہمتی یادداشت پر بطور ثالث دستخط کردئیے، وزیراعظم مفاہمتی یادداشت پر دونوں ممالک کے صدور نے دستخط کئے ہیں اور بطور ثالث میں نے اس کی توثیق کی ہے، شہباز شریف اپ ڈیٹ 19 جون 2026 08:59am
انشورنس اصلاحات: ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 700 ملین ڈالر قرض کی منظوری دے دی پروگرام کا مقصد پاکستان میں انشورنس تحفظ کے خلا کو کم کرنا، نجی شعبے کی شمولیت کو فروغ دینا اور مالیاتی نظام کو زیادہ مضبوط اور پائیدار بنانا ہے۔ شائع 18 جون 2026 01:15pm
بلوچستان حکومت نے سرپلس بجٹ پیش کر دیا گزشتہ مالی سال میں ترقیاتی فنڈز کا 115 فیصد استعمال کیا گیا جو صوبے کی تاریخ میں سب سے زیادہ شرح ہے، صوبائی وزیر خزانہ شائع 18 جون 2026 11:03am
ایران آبنائے ہرمز فوری طور پر کھولے گا، امریکا ناکہ بندی ختم کرے گا، وزیراعظم پاکستان، قطر کے تعاون سے، جمعہ کو سوئٹزرلینڈ میں ایک تقریب کی میزبانی کرے گا، شہباز شریف شائع 18 جون 2026 09:50am