پاکستان نے بھارتی طیاروں کے لیے فضائی حدود پر پابندی میں 24 جولائی تک توسیع کر دی دو طرفہ کشیدگی کے باعث اپریل 2025 سے پابندی برقرار ہے شائع 17 جون 2026 06:39pm
اپوزیشن کے واک آؤٹ کے درمیان سندھ حکومت نے مالی سال 27-2026 کے لیے 35.6 کھرب روپے کا صوبائی بجٹ پیش کر دیا آئندہ بجٹ میں کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا گیا، وزیرِ اعلیٰ مراد علی شاہ کا اعلان اپ ڈیٹ 17 جون 2026 09:53pm
بجلی بلوں کا ڈیزائن تبدیل، نیا فارمیٹ متعارف نیا بل فارمیٹ سادگی، واضح انداز اور بہتر صارف تجربے کو مدنظر رکھتے ہوئے تیار کیا گیا ہے، وزارت توانائی شائع 17 جون 2026 01:33pm
سینیٹ کمیٹی کی برآمد کنندگان کو فائنل ٹیکس رجیم کے دائرے میں شامل کرنے کی سفارش فائنل ٹیکس رجیم کی بحالی اور مسابقتی برآمدی ٹیکس فریم ورک کو اپنانے سے برآمدی شعبہ کم از کم 20 فیصد نمو حاصل کرسکتا ہے، جاوید بلوانی شائع 17 جون 2026 12:33pm
پنجاب کا 5.903 ٹریلین روپے کا بجٹ پیش، تنخواہیں 7، پنشن میں 3.5 فیصد اضافہ بجٹ میں سماجی شعبے، صحت، تعلیم اور معاشی ترقی کے فروغ پر خصوصی توجہ دی گئی، مجتبیٰ شجاع الرحمٰن شائع 17 جون 2026 11:02am