بلدیہ فیکٹری آتشزدگی کیس، سپریم کورٹ نے مرکزی ملزمان کو بری کر دیا عبدالرحمٰن عرف بھولا اور زبیر عرف چھریا کو دی گئی سزائے موت کالعدم قرار شائع 10 جون 2026 07:23pm
پاک فوج کا ایم آئی 17 ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار، تمام اہلکار شہید حادثے کی درست تکنیکی وجوہات جاننے کے لیے بورڈ آف انکوائری بنانے کا حکم اپ ڈیٹ 10 جون 2026 05:13pm
ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی متعدد علاقوں میں اربن فلڈنگ اور لینڈ سلائیڈنگ کے خطرات کا انتباہ جاری اپ ڈیٹ 11 جون 2026 01:47pm
پاک افغان سرحد پر دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر حملے، 26 خوارجی ہلاک پاکستان نے ہمیشہ خطے میں امن و استحکام برقرار رکھنے کی بھرپور کوشش کی ہے، عطاء اللہ تارڑ شائع 10 جون 2026 03:03pm
امن کو مزید موقع دیں، امریکہ ایران تناؤ کے درمیان پاکستان کی اپیل پاکستان کی مخلصانہ کوششوں کا مقصد دشمنی اور محاذ آرائی کے تسلسل کو توڑنا، قیمتی جانیں بچانا اور سفارت کاری کو ایک موقع فراہم کرنا ہے، عاصم افتخار احمد شائع 10 جون 2026 02:06pm
حکومت کا کفایت شعاری مہم میں 30 جون تک توسیع، گروسری اسٹورز رات 10 بجے تک کھولنے کا فیصلہ نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت کفایت شعاری کمیٹی اجلاس، اہم فیصلوں کی منظوری شائع 10 جون 2026 01:53pm
معاشی ترقی کیلئے مراعات متعارف کرانا ہوں گی، وزیراعظم شہباز شریف قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس، تمام صوبوں کے وزرائے اعلیٰ کی شرکت اپ ڈیٹ 10 جون 2026 06:50pm
پاکستان میں تمباکو نوشی ہر سال 1 لاکھ 64 ہزار جانیں لے لیتی ہے تمباکو نوشی ملک کو صحت کے شعبے اور پیداواری صلاحیت میں کمی کی صورت میں تقریباً 422 ارب روپے کا نقصان پہنچاتی ہے شائع 10 جون 2026 11:19am
بڑے ڈسکوز کی نجکاری، وزیراعظم کی عمل تیز کرنے کی ہدایت نجکاری کے بعد ایک مضبوط ریگولیٹری نظام قائم کیا جائے، شہباز شریف کی ہدایت شائع 10 جون 2026 10:20am
20 ترقیاتی منصوبوں کیلئے 27 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز حکومت نے 10 جاری ترقیاتی منصوبوں کے لیے 2.5 ارب روپے اور 10 نئے ترقیاتی منصوبوں کے لیے 24.5 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز دی ہے شائع 10 جون 2026 09:36am
بجٹ 2026-27، الیکٹرک گاڑیوں کی درآمد پر 25 فیصد تک سیلز ٹیکس عائد ہونے کا امکان سیلز ٹیکس کی متعدد چھوٹیں 30 جون 2026 کو ختم ہو رہی ہیں شائع 10 جون 2026 08:58am
برآمد کنندگان کو سہولت دینے کیلئے ایف بی آر کا بڑا اقدام، بڑے شہروں میں ایکسپورٹر فیسیلیٹیشن کمیٹیاں قائم
برآمد کنندگان کو سہولت دینے کیلئے ایف بی آر کا بڑا اقدام، بڑے شہروں میں ایکسپورٹر فیسیلیٹیشن کمیٹیاں قائم