ایران روانگی سے قبل محسن نقوی کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات تین ماہ سے زائد عرصے سے جاری امریکا ایران تنازع کے خاتمے کی کوششیں، محسن نقوی کا تہران کا دورہ اہم قرار اپ ڈیٹ 07 جون 2026 10:33am
علاقائی استحکام کے لیے مسئلہ کشمیر کا منصفانہ حل ناگزیر ہے، پاکستان پاکستان فلسطینی عوام کے حقِ خودارادیت اور 1967 سے پہلے کی سرحدوں پر مبنی ایک آزاد ریاست کے لیے اپنی غیر متزلزل حمایت کا اعادہ کرتا ہے، عاصم احمد شائع 06 جون 2026 03:59pm
کراچی میں آئندہ ہفتے ہیٹ ویو کا خطرہ، الرٹ جاری سندھ کے بیشتر حصوں میں موسم شدید گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے، پی ایم ڈی شائع 06 جون 2026 02:41pm
کراچی واٹر فرنٹ ڈیولپمنٹ: پاکستان، سعودی عرب اور مقامی شراکت داروں کے درمیان معاہدہ طے منصوبے میں جدید تجارتی انفرااسٹرکچر شامل کرنے کا تصور پیش کیا گیا شائع 06 جون 2026 02:15pm
پاکستان اور روس کے درمیان غیر قانونی مائیگریشن اور منشیات کی اسمگلنگ روکنے کے تاریخی معاہدے وزیر داخلہ نقوی اور تاجک ہم منصب کا افغانستان سے 25 دہشت گرد تنظیموں اور منشیات کے بڑھتے خطرات پر شدید تشویش کا اظہار شائع 06 جون 2026 01:15pm
پی ایس ڈی پی کے تحت پاور سیکٹر کے 49 منصوبوں کے لیے 91 ارب روپے مختص 91 ارب روپے کے کل مجوزہ فنڈز میں سے 86.823 ارب روپے جاری ترقیاتی منصوبوں/اسکیموں کے لیے ہوں گے شائع 06 جون 2026 12:02pm
پاکستان اور سعودی عرب نے سرمایہ کاری کے متعدد معاہدوں کو حتمی شکل دے دی بندرگاہوں کی ترقی اور موٹر وے انفرااسٹرکچر میں تعاون کیلئے مفاہمت طے پا گئی، حکام شائع 06 جون 2026 11:46am
پاک ایران وزرائے داخلہ ملاقات، علاقائی استحکام اور امن و امان پر تبادلہ خیال پاکستان خطے میں امن، استحکام اور باہمی تعاون کو فروغ دینے کیلئے ایران کے ساتھ قریبی روابط کو اہمیت دیتا ہے، محسن نقوی شائع 06 جون 2026 11:21am
ای سی سی: مختلف وزارتوں اور ڈویژنز کیلئے 30 ارب روپے کی گرانٹس منظور وفاقی وزیرِ خزانہ و ریونیو محمد اورنگزیب کی زیرِ صدارت ای سی سی کا اجلاس شائع 06 جون 2026 11:06am
برآمد کنندگان کو سہولت دینے کیلئے ایف بی آر کا بڑا اقدام، بڑے شہروں میں ایکسپورٹر فیسیلیٹیشن کمیٹیاں قائم
برآمد کنندگان کو سہولت دینے کیلئے ایف بی آر کا بڑا اقدام، بڑے شہروں میں ایکسپورٹر فیسیلیٹیشن کمیٹیاں قائم