پروٹیکٹڈ صارفین کیلئے بجلی سبسڈی برقرار رہے گی، وزیر توانائی پاور سیکٹر اصلاحات کے نتیجے میں صارفین کو براہِ راست ریلیف ملا، سردار اویس احمد خان لغاری اپ ڈیٹ 01 جون 2026 12:10pm
ہل پارک اراضی پر قبضہ : کے ایم سی نے تعمیراتی کام بند کرا دیا، پولیس کو خط ارسال غیر قانونی تعمیرات پر میئر کراچی نے نوٹس لیا ، کام روک کر فوری کریک ڈاؤن کا حکم دیدیا شائع 31 مئ 2026 07:21pm
یورپی یونین کی خارجہ پالیسی سربراہ کایا کالاس کل پاکستان کا دورہ کرینگی یہ دورہ نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کی دعوت پر ہو رہا ہے، دفتر خارجہ شائع 31 مئ 2026 12:33pm
تمباکو کے استعمال میں کمی کیلئے صدر زرداری کا قومی و عالمی اقدامات پر زور تمباکو کے استعمال سے ہر سال دنیا بھر میں 70 لاکھ سے زائد اموات ہوتی ہیں شائع 31 مئ 2026 11:34am
پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر کو گلگت بلتستان جانے سے روک دیا گیا پنجاب پولیس نے مجھے پرواز کے روانہ ہونے تک حراست میں رکھا، اسد قیصر شائع 31 مئ 2026 11:12am
کسانوں کا زرعی پالیسیوں کے خلاف جون میں احتجاجی تحریک شروع کرنے کا اعلان موسمیاتی تبدیلی نے گندم کی پیداوار کو نمایاں طور پر متاثر کیا ہے، کسان اتحاد شائع 31 مئ 2026 10:33am
ویسٹ ٹو انرجی پالیسی کی تیاری کیلئے 18 رکنی ٹاسک فورس قائم ٹاسک فورس کا مقصد اس شعبے میں موجود ریگولیٹری خلا کو دور کرنا اور سرمایہ کاری کو فروغ دینا ہے۔ شائع 31 مئ 2026 10:08am
برآمد کنندگان کو سہولت دینے کیلئے ایف بی آر کا بڑا اقدام، بڑے شہروں میں ایکسپورٹر فیسیلیٹیشن کمیٹیاں قائم
برآمد کنندگان کو سہولت دینے کیلئے ایف بی آر کا بڑا اقدام، بڑے شہروں میں ایکسپورٹر فیسیلیٹیشن کمیٹیاں قائم