چینی صدر کا پاکستان کے ساتھ ''اٹوٹ" تعلقات کا خیرمقدم، ایران معاملے میں امن کوششوں کو سراہا بیجنگ ہمیشہ پاک چین تعلقات کی ترقی کو اولین ترجیح دیتا ہے، شی جن پنگ شائع 25 مئ 2026 07:26pm
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار رواں ہفتے چین کی زیر صدارت یو این سیکورٹی کونسل کے مباحثے میں شرکت کریں گے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نیویارک میں یواین ایس سی کے مباحثے اور عالمی حکمرانی سے متعلق مذاکرات میں شرکت اور پاکستان کے بین الاقوامی امن کے عزم کا اعادہ کریں گے شائع 25 مئ 2026 04:52pm
قانونی شعبے کی ترقی کے لیے ٹیکس استحکام ناگزیر ہے، پاکستان ٹوبیکو کمپنی کا مطالبہ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے تمباکو کمپنی کے وفد کی اہم ملاقات، ٹیکس نیٹ وسیع کرنے، شفافیت لانے اور ریونیو ضیاع روکنے پر تفصیلی گفتگو شائع 25 مئ 2026 04:42pm
وزیر خزانہ اور برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات، اقتصادی تعاون اور اصلاحات پر گفتگو محمد اورنگزیب نے اہم معاشی اشاریوں میں بہتری کا بھی ذکر کیا شائع 25 مئ 2026 03:52pm
امریکہ ایران جنگ بندی: وزیراعظم شہباز شریف کا چینی کردار کا اعتراف، علاقائی امن میں پیشرفت کا خیرمقدم دنیا اس وقت خلیج بحران کے باعث انتہائی نازک موڑ سے گزر رہی ہے، شہباز شریف اپ ڈیٹ 25 مئ 2026 05:21pm
غیر قانونی مویشی منڈیوں کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کورنگی، ناصر جمپ، شاہ فیصل کالونی اور دیگر مقامات سے غیر قانونی مویشی منڈیاں ختم کر دی گئیں شائع 25 مئ 2026 12:57pm
خود ساختہ صومالی لینڈ : پاکستان اور دیگر ممالک کی یروشلم میں سفارت خانے کے قیام کی مذمت مشرقی یروشلم 1967 سے مقبوضہ فلسطینی علاقہ ہے اور اس کی تاریخی و قانونی حیثیت بدلنے کا ہر اقدام کالعدم ہے، وزرائے خارجہ شائع 25 مئ 2026 12:47pm
وزیرِاعظم کی صنعتیں منتقل کرنے کی اپیل، پاکستان چین کمپنیوں کے درمیان 7 ارب ڈالر معاہدے چین میں مزدوری کی لاگت میں اضافہ ہو چکا ہے، اس لیے وہ صنعتیں جو اب چین میں کم مسابقتی ہیں، پاکستان منتقل ہو سکتی ہیں، شہباز شریف شائع 25 مئ 2026 09:59am
برآمد کنندگان کو سہولت دینے کیلئے ایف بی آر کا بڑا اقدام، بڑے شہروں میں ایکسپورٹر فیسیلیٹیشن کمیٹیاں قائم
برآمد کنندگان کو سہولت دینے کیلئے ایف بی آر کا بڑا اقدام، بڑے شہروں میں ایکسپورٹر فیسیلیٹیشن کمیٹیاں قائم