چیف آف ڈیفنس فورسز عاصم منیر تہران پہنچ گئے، پاکستان کی امریکا،ایران ثالثی کی کوششیں تیز پاکستان نے امریکہ اور ایران کے درمیان ثالثی کی کوششیں تیز کر دی ہیں فیلڈ مارشل عاصم منیر تہران میں موجود،امریکی وزیر خارجہ کی لائق ستائش سفارتی کوششوں کی تعریف اپ ڈیٹ 22 مئ 2026 11:22pm
بلاول بھٹو نے کراچی کی شاہراہِ بھٹو ایکسپریس وے کا افتتاح کر دیا 39 کلومیٹر طویل شاہراہِ بھٹو ایکسپریس وے 40 ارب روپے کی لاگت سے تیار منصوبے سے ٹریفک کی روانی میں نمایاں سہولت اور اقتصادی سرگرمیوں کو فروغ ملنے کی توقع شائع 22 مئ 2026 09:34pm
پاکستان کا کشمیری قیدیوں کی فوری رہائی کا مطالبہ، سندھ طاس معاہدے پر بھارت کا دعویٰ مسترد بھارت من مانی نظربندیوں، سخت قوانین اور ڈھونگ ٹرائلز کے ذریعے کشمیریوں کی جائز سیاسی آوازوں کو دبا رہا ہے، ترجمان دفتر خارجہ طاہر اندرابی شائع 22 مئ 2026 07:52pm
پاکستان اور ترکیہ کا دفاعی شعبے میں باہمی تعاون مزید بڑھانے کا عزم سربراہ پاک فضائیہ اور ترک حکام کے درمیان اعلیٰ سطحی مذاکرات، مشترکہ مشقوں، تربیت اور بغیر پائلٹ طیاروں سمیت ایرواسپیس ٹیکنالوجی میں تعاون پر اتفاق، آئی ایس پی آر شائع 22 مئ 2026 06:37pm
منشیات نیٹ ورک کی مبینہ سرغنہ انمول عرف پنکی جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، متعدد سنگین الزامات کی تحقیقات کے دوران مبینہ منشیات فروش جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دی گئی شائع 22 مئ 2026 04:59pm
وزیراعظم کل سے چین کے چار روزہ دورے پر روانہ ہوں گے شہباز شریف دورہ چین میں صدر شی جن پنگ اور ہم منصب سے ملاقاتوں کے دوران سی پیک، تجارت اور اقتصادی تعاون پر مذاکرات کریں گے شائع 22 مئ 2026 02:56pm
اسٹیٹ بینک کا عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان تمام بینکس 26 سے 28 مئی تک بند رہیں گے، بیان شائع 22 مئ 2026 11:25am
صدر مملکت نے اسپیشل اکنامک زونز (ترمیمی) بل 2026 کی منظوری دیدی یہ قانون صدرِ مملکت نے وزیرِ اعظم شہباز شریف کے مشورے پر منظور کیا۔ شائع 22 مئ 2026 10:13am
سینیٹ نے قرض کی حد سے متعلق بل سمیت 7 بلوں کی منظوری دیدی یہ تمام ساتوں بل پہلے ہی قومی اسمبلی سے منظور ہو چکے ہیں شائع 22 مئ 2026 09:52am
آئی ایم ایف کا ٹیکس انتظامیہ کو مضبوط بنانے، بتدریج مالیاتی استحکام پر زور حکام کے ساتھ حالیہ معاشی پیش رفت پر تعمیری بات چیت ہوئی ہے، مشن چیف شائع 22 مئ 2026 09:10am
برآمد کنندگان کو سہولت دینے کیلئے ایف بی آر کا بڑا اقدام، بڑے شہروں میں ایکسپورٹر فیسیلیٹیشن کمیٹیاں قائم
برآمد کنندگان کو سہولت دینے کیلئے ایف بی آر کا بڑا اقدام، بڑے شہروں میں ایکسپورٹر فیسیلیٹیشن کمیٹیاں قائم