آذربائیجان پنجاب کے کلین انرجی منصوبوں میں سرمایہ کاری کے لیے تیار پنجاب کو آذربائیجان کے ماڈل سے مائل ہوکر جدید منصوبوں کو فروغ دینے کیلئے جامع اور عملی حکمتِ عملی کی ضرورت ہے، فیصل ایوب شائع 23 مئ 2026 04:07pm
بنوں میں فورسز کی بڑی کارروائی، 8 دہشت گرد ہلاک، اہلکار شہید آئی جی خیبرپختونخوا ذوالفقار حمید کا پولیس اور سی ٹی ڈی ٹیم کو خراج تحسین، انعام دینے کا اعلان شائع 23 مئ 2026 03:53pm
چین میں کوئلے کی کان میں دھماکے سے اموات، صدر مملکت آصف علی زرداری کا اظہارِ افسوس مشکل کی اس گھڑی میں اپنے چینی بھائیوں کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں،آصف علی زرداری شائع 23 مئ 2026 02:48pm
فیلڈ مارشل عاصم منیر سے تہران میں ایرانی وزیرِ خارجہ کی ملاقات، علاقائی سیکیورٹی و امن کوششوں پر تبادلہ خیال رہنماؤں کی طویل مدتی امن، سلامتی اور استحکام کو فروغ دینے کیلئے سفارتی کوششوں پر توجہ مرکوز شائع 23 مئ 2026 02:29pm
منگلا ڈیم متاثرین، وزارتِ دفاع کی وزیرِ اعظم آفس اور وزارتِ خزانہ کو وارننگ ڈیم رائزنگ پروجیکٹ کے متاثرین کے زیر التوا معاوضہ جات کی ادائیگی میں ناکامی احتجاجی مظاہروں کو جنم دے سکتی ہے، ذرائع شائع 23 مئ 2026 02:12pm
ایکنک نے ایم ایل ون، حویلیاں ڈرائی پورٹ اور تھر ریل منصوبوں کی منظوری دے دی نائب وزیراعظم کا بنیادی ڈھانچے کی ترقی، بہتر عوامی خدمات، علاقائی توازن اور طویل مدتی اقتصادی ریزیلینس پر حکومت کی مسلسل توجہ کا اعادہ شائع 23 مئ 2026 01:30pm
سلامتی کونسل میں پاکستان کی سالانہ رپورٹ متفقہ طور پر منظور رپورٹ علاقائی بحرانوں اور موضوعاتی امور پر کارروائیوں کو اجاگر کرتی ہے، عاصم افتخار احمد شائع 23 مئ 2026 01:17pm
وزیراعظم شہباز شریف 4 روزہ دورے پر چین پہنچ گئے، ایم او یوز پر دستخط کی تقریب میں شرکت پاکستان کا چین کے صوبے ژی جیانگ کے ساتھ مختلف شعبوں میں تعاون مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار اپ ڈیٹ 23 مئ 2026 07:29pm
ایران۔امریکہ امن عمل پاکستان کے لیے قومی اہمیت کا حامل، دفترِ خارجہ پاکستان میں دہشت گردی کو فروغ دینے میں بھارت کے ملوث ہونے کے شواہد ایک مسلمہ اور دستاویزی حقیقت ہیں، طاہر اندرا بی شائع 23 مئ 2026 11:51am
ایران امریکا ثالثی، فیلڈ مارشل عاصم منیر تہران پہنچ گئے فیلڈ مارشل عاصم منیر کا استقبال ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی نے کیا شائع 23 مئ 2026 11:26am
برآمد کنندگان کو سہولت دینے کیلئے ایف بی آر کا بڑا اقدام، بڑے شہروں میں ایکسپورٹر فیسیلیٹیشن کمیٹیاں قائم
برآمد کنندگان کو سہولت دینے کیلئے ایف بی آر کا بڑا اقدام، بڑے شہروں میں ایکسپورٹر فیسیلیٹیشن کمیٹیاں قائم