علاقائی امن کے لیے پاکستان کی سفارتی کوششیں قابل ستائش ہیں، مندوب اقوام متحدہ یو این مندوب ژاں ارناولٹ کی اسحاق ڈار سے ملاقات، سیکرٹری جنرل کی جانب سے قیامِ امن کے لیے پاکستان کے کردار کی تعریف شائع 11 مئ 2026 08:15pm
بنوں حملہ : پاکستان کا افغان طالبان سے شدید احتجاج، احتجاجی مراسلہ جاری خیبر پختونخوا حملے میں 15 پولیس اہلکاروں کی شہادت، پاکستان کے افغان ناظم الامور کی طلبی، دہشت گردوں کے خلاف فوری کارروائی کا مطالبہ شائع 11 مئ 2026 06:17pm
وزیر پٹرولیم کا ریفائنری اپ گریڈیشن اور توانائی کے تحفظ کے عزم کا اعادہ علی پرویز ملک نے توانائی کی فراہمی، بیرونی انحصار میں کمی اور ماحول دوست یورو 5 ایندھن کے لیے ریفائنریز کی فوری جدید کاری پر زوردیا شائع 11 مئ 2026 05:05pm
وزیرِ خزانہ سے آئی کیپ کے وفد کی ملاقات، بجٹ کیلئے اہم تجاویز پیش بجٹ سازی کے عمل کے دوران تجاویز کا بغور جائزہ لیا جائے گا، محمد اورنگزیب شائع 11 مئ 2026 04:51pm
عالمی سب میرین کیبل کی مرمت، پاکستان میں انٹرنیٹ سروس متاثر ہونے کا خدشہ ہے ، پی ٹی سی ایل 11 سے 18 مئی کے دوران عالمی سب میرین کیبل کی مرمت کا کام ہوگا شائع 11 مئ 2026 12:56pm
56 ہزار سے زائد پاکستانی عازمین حج سعودی عرب پہنچ گئے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 4,077 عازمین کی آمد ہوئی ہے شائع 11 مئ 2026 11:22am
پاکستان کی امن کاوشوں پر قطر کی حمایت قابل قدر ہے، وزیراعظم قطری وزیراعظم کی وزیراعظم شہباز شریف سے ٹیلی فونک گفتگو شائع 11 مئ 2026 09:33am
پاکستان کے خلاف کسی بھی جارحیت کے سنگین نتائج ہوں گے، فیلڈ مارشل عاصم منیر پاکستان کا دفاع ہر بیرونی جارحیت کے خلاف مکمل طور پر ناقابلِ تسخیر ہے، چیف آف ڈیفنس فورسز شائع 11 مئ 2026 09:24am
بھارت کو فوجی محاذ پر عبرتناک شکست دی، وزیرعظم، معرکہ حق کی یاد میں تقریب آج تک بھارت پہلگام واقعے میں پاکستان کے ملوث ہونے کا ایک بھی ثبوت پیش کرنے میں ناکام رہا ہے، شہباز شریف شائع 11 مئ 2026 09:01am
برآمد کنندگان کو سہولت دینے کیلئے ایف بی آر کا بڑا اقدام، بڑے شہروں میں ایکسپورٹر فیسیلیٹیشن کمیٹیاں قائم
برآمد کنندگان کو سہولت دینے کیلئے ایف بی آر کا بڑا اقدام، بڑے شہروں میں ایکسپورٹر فیسیلیٹیشن کمیٹیاں قائم