پاکستان اور چین کے وزرائے خارجہ کی ملاقات، ہرمز کے پانیوں میں آزادانہ آمد و رفت پر زور چین کے وزیر خارجہ وانگ یی نے ایران اور امریکہ کے درمیان بات چیت میں پاکستان کے "تعمیراتی ثالثی کردار" کی تعریف کی اپ ڈیٹ 13 مئ 2026 09:17am
پاکستان اور آذربائیجان کا مضبوط تعلقات کی تجدید کا عزم، علاقائی امن کی کوششوں پر تبادلہ خیال پاکستان اور آذربائیجان کے صدور کا مضبوط برادرانہ تعلقات کا اعادہ، تجارت، توانائی میں تعاون بڑھانے اور باکو کے ورلڈ اربن فورم کی حمایت کا عزم شائع 12 مئ 2026 08:52pm
کویت کا پاکستان میں اسٹریٹجک آئل ذخائر منصوبوں کے جائزے پر اتفاق وزیرِ پیٹرولیم علی پرویز ملک نے منگل کو پاکستان میں تعینات ریاستِ کویت کے سفیر ناصر عبدالرحمن جاسم المطیری سے ملاقات کی شائع 12 مئ 2026 04:07pm
آبنائے ہرمز میں کشیدگی، پاکستان کا روس سے مزید تیل منگوانے کا منصوبہ دونوں ممالک پاکستان اسٹریم گیس پائپ لائن کے منصوبے پر کام کر رہے ہیں، رپورٹ شائع 12 مئ 2026 02:30pm
سپارکو کی ذوالحج کے چاند اور عید الاضحیٰ کی تاریخ سے متعلق پیشگوئی حتمی فیصلہ پاکستان کی مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی کرے گی، اعلامیہ شائع 12 مئ 2026 01:24pm
پاکستان اور ترکمانستان کا علاقائی توانائی اور تجارتی روابط بڑھانے پر اتفاق وفاقی وزیرِ تجارت جام کمال خان سے ترکمانستان کے سفیر اتاجان مولاموف کی ملاقات شائع 12 مئ 2026 12:40pm
لکی مروت بازار میں دھماکہ، 7 افراد جاں بحق پولیس کے مطابق دھماکے کے فوراً بعد بڑی تعداد میں اہلکار جائے وقوعہ پر پہنچ گئے شائع 12 مئ 2026 12:40pm
پاکستان نے نور خان ایئربیس پر ایرانی طیاروں کی موجودگی کی رپورٹ کو مسترد کردیا ایسی قیاس آرائیوں کا مقصد علاقائی استحکام اور امن کیلئے جاری کوششوں کو نقصان پہنچانا ہے، دفتر خارجہ شائع 12 مئ 2026 11:59am
وزیراعظم نے کفایت شعاری مہم میں 13 جون تک توسیع کر دی یہ اقدامات ابتدائی طور پر 9 مارچ کو نافذ کیے گئے تھے اور اب کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 13 جون تک مؤثر رہیں گے۔ شائع 12 مئ 2026 09:14am
پیڈو کا دو پن بجلی منصوبوں کو آئی جی سی ای پی سے نکالنے کے خلاف عدالت سے رجوع عدالت نے درخواست سماعت کے لیے منظور کرتے ہوئے وفاقی حکومت، انڈیپنڈنٹ سسٹم اینڈ مارکیٹ آپریٹر اور نیپرا کو نوٹس جاری کر دیے ہیں شائع 12 مئ 2026 09:07am
بجٹ 2026-27: نئے ٹیکس کے بجائے 780 ارب روپے کے نفاذی اقدامات پر غور فاقی بجٹ برائے آئندہ مالی سال میں ٹیکس دہندگان کو ریلیف فراہم کیے جانے کا امکان ہے شائع 12 مئ 2026 08:55am
وفاقی وزیرداخلہ کا خودکش حملہ ناکام بنا کر جامِ شہادت نوش کرنے والے شہری کو خراجِ عقیدت ریلوے کے ریٹائرڈ ملازم لیاقت نے شجاعت کی اعلی مثال قائم کی، محسن نقوی شائع 12 مئ 2026 12:10am
برآمد کنندگان کو سہولت دینے کیلئے ایف بی آر کا بڑا اقدام، بڑے شہروں میں ایکسپورٹر فیسیلیٹیشن کمیٹیاں قائم
برآمد کنندگان کو سہولت دینے کیلئے ایف بی آر کا بڑا اقدام، بڑے شہروں میں ایکسپورٹر فیسیلیٹیشن کمیٹیاں قائم