سینیٹر مشتاق احمد کو اسرائیلی فورسز کی غیر قانونی حراست کے بعد رہا کر دیا گیا، اسحاق ڈار وزیر خارجہ نے ترک حکومت اور یونانی حکام کی حمایت کو سراہا شائع 01 مئ 2026 11:20pm
وزیرِاعظم کی عالمی معیار کے ورچوئل اثاثہ جات کے ریگولیٹری نظام کو جلد نافذ کرنے کی ہدایت ابھرتے ہوئے شعبے کی ریگولیشن میں تیز رفتار پیش رفت کی ضرورت پر زور دیا گیا ہے اپ ڈیٹ 02 مئ 2026 12:12pm
لوڈشیڈنگ ختم، پن بجلی کی پیداوار 6 ہزار میگاواٹ تک پہنچ گئی، وزیرتوانائی ایل این جی کارگو کی آمد کے بعد ایندھن کی بہتر فراہمی سے بجلی کے نظام میں استحکام بحال ہوگیا، اویس احمد خان لغاری اپ ڈیٹ 02 مئ 2026 12:47pm
یوم مزدور، صدرمملکت اور وزیراعظم کا محنت کشوں کو خراجِ تحسین، معیشت کی بنیاد قرار دے دیا حکومت بین الاقوامی لیبر آرگنائزیشن کے کنونشنز اور پائیدار ترقی کے اہداف کے حصول کے لیے کوشاں ہے، یوم مزدور پر پیغام شائع 01 مئ 2026 02:37pm
امن کے فروغ کے لیے پاکستان کی سفارتی کوششیں جاری ہیں، ترجمان دفترِ خارجہ واشنگٹن اور تہران سیز فائر نے بات چیت کے لیے جگہ پیدا کی ہے، طاہر اندرابی شائع 01 مئ 2026 01:58pm
اہم شعبوں میں تعاون کا فروغ: پاکستان اور چین کے درمیان مختلف معاہدوں پر دستخط صدر مملکت آصف علی زرداری کی جوائنٹ وینچر معاہدے اور دو مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کی تقریب میں شرکت اپ ڈیٹ 02 مئ 2026 11:23am
نجکاری کمیشن: منظوری کے بعد 3 ڈسکوز کے لیے اظہارِ دلچسپی طلب کرنے کا فیصلہ منصوبے کابینہ کمیٹی برائے نجکاری کے آئندہ اجلاس میں پیش کیے جائیں گے شائع 01 مئ 2026 12:35pm
5 لاکھ 11 ہزار بیرل ڈیزل کے ساتھ پاکستانی جہاز آبنائے ہرمز پار کرگیا توقع ہے کہ ٹینکر 4 مئی کو کراچی پہنچ جائے گا شائع 01 مئ 2026 11:13am
افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش ناکام، 13 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر باقی ماندہ دہشت گردوں کو ختم کرنے کے لیے علاقے میں کلیئرنس آپریشنز جاری ہیں شائع 01 مئ 2026 12:30am
برآمد کنندگان کو سہولت دینے کیلئے ایف بی آر کا بڑا اقدام، بڑے شہروں میں ایکسپورٹر فیسیلیٹیشن کمیٹیاں قائم