مشرق وسطیٰ میں مصالحت کیلئے کوششیں اب بھی جاری ہیں، شہباز شریف پاکستان کی کوششوں سے ہی مشرقِ وسطیٰ میں جنگ بندی برقرار ہے، وزیراعظم شائع 13 اپريل 2026 07:42pm
رواں ہفتے کے آخر میں ملک کے بالائی علاقوں میں بارش اور گرج چمک کی پیش گوئی بالائی سندھ میں 16 سے 18 اپریل کے دوران آندھی اور گرد آلود ہوائیں چلنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات شائع 13 اپريل 2026 05:49pm
ہنگو: پولیو ٹیم کی سیکیورٹی پر مامور پولیس پارٹی پر فائرنگ، ایک اہلکار شہید، 4 زخمی واقعہ ٹل پولیس اسٹیشن کے علاقے چھپری وزیران کے قریب پیش آیا شائع 13 اپريل 2026 03:45pm
امریکہ ایران مذاکرات میں سہولت کاری پر جاپان کی جانب سے پاکستان کی ستائش سانائے تاکائیچی کا امن عمل کے لیے جاپان کی مکمل حمایت کا اظہار شائع 13 اپريل 2026 03:02pm
وزیرِ خزانہ ورلڈ بینک اور آئی ایم ایف کے موسمِ بہار کے اجلاسوں میں شرکت کے لیے واشنگٹن پہنچ گئے ہارورڈ میں ملاقاتوں کے بعد وزیرِ خزانہ عالمی مالیاتی رہنماؤں کے ساتھ اہم ملاقاتیں کریں گے شائع 13 اپريل 2026 02:19pm
وزیر خزانہ بوسٹن پہنچ گئے، ہارورڈ کانفرنس میں شرکت کریں گے امریکا میں سفیر رضوان سعید شیخ اور سفارت خانے کے سینئر حکام نے ان کا استقبال کیا۔ شائع 13 اپريل 2026 09:50am
مذاکرات ناکام، امریکا اور ایران نے ایک دوسرے پر الزام عائد کر دیا ایران نے جوہری ہتھیار حاصل کرنے کی صلاحیت ترک کرنے سے انکار کیا، امریکی نائب صدر شائع 13 اپريل 2026 09:03am
پاور ڈویژن نے 36 ارب ڈالر کا سرکلر ڈیٹ ری فنانسنگ منصوبہ مؤخر کر دیا موجودہ حالات میں نہ بین الاقوامی مالیاتی ادارے اور نہ ہی سعودی عرب اس کے لیے فنڈنگ فراہم کرنے کی پوزیشن میں ہیں شائع 13 اپريل 2026 08:56am