کے پی حکومت کا پیٹرولیم قیمتوں میں اضافے کے بعد موٹر سائیکل سواروں کے لیے فیول سبسڈی کا اعلان حکومت نے پہلے سات ماہ کے دوران پیٹرولیم لیوی کی مد میں 822 ارب روپے جمع کیے ہیں، مزمل اسلم شائع 08 مارچ 2026 10:10pm
سندھ میں تمام گاڑیوں کے لیے تھرڈ پارٹی موٹر انشورنس لازمی قرار سڑک حادثے میں جاں بحق ہونے والے شخص کے ورثاء کو 7 لاکھ روپے ملیں گے شائع 08 مارچ 2026 09:41pm
عالمی جنگ کے تناظر میں وزیراعلیٰ مریم نواز اور وفاقی وزراء کا پنجاب میں ایندھن کے ذخائر کا جائزہ پنجاب میں ایندھن کی بچت کی پالیسی نافذ کرنے اور پیٹرول ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ شائع 08 مارچ 2026 09:36pm
آپریشن غضب للحق : 583 افغان طالبان ہلاک، 795 سے زائد زخمی، عطا اللہ تارڑ 213 ٹینک، بکتر بند گاڑیاں اور توپ خانے تباہ کر دیے گئے، وفاقی وزیر اطلاعات اپ ڈیٹ 08 مارچ 2026 09:52pm
وزیراعظم کا دبئی میں میزائل کے ملبے سے پاکستانی شہریوں کی اموات پررنج وغم کا اظہار غم کی اس گھڑی میں ہماری ہمدردیاں سوگوار خاندان کے ساتھ ہیں، شہباز شریف شائع 08 مارچ 2026 04:48pm
عالمی سطح پر تیل نرخ بڑھنے کے خدشات، سندھ اور وفاقی حکومت کا ایندھن کی فراہمی کی صورتحال کا جائزہ وزیر اعلیٰ ہاؤس میں مراد شاہ، وفاقی وزرا کا اجلاس، ایندھن کی بچت کے ہنگامی اقدامات اور توانائی کے ذمہ دارانہ استعمال کی ضرورت پر غور شائع 08 مارچ 2026 04:30pm
صدر اور وزیراعظم کا خواتین کو با اختیار بنانے کیلئے سازگار ماحول یقینی بنانے کا عزم بین الاقوامی یوم خواتین کے موقع پر اپنے الگ الگ پیغامات میں انہوں نے پاکستان اور دنیا بھر کی خواتین، ماؤں، بہنوں اور بیٹیوں کو خراج تحسین پیش کیا۔ شائع 08 مارچ 2026 01:51pm
جولائی تا فروری میں ٹیکس کی وصولیاں 8.1 ٹریلین روپے تک پہنچ گئیں،احسن اقبال یہ پچھلے سال کے اسی عرصے میں 7.3 ٹریلین روپے تھیں شائع 08 مارچ 2026 11:44am
خیبر پختونخوا رورل ایکسیسبیلیٹی پروجیکٹ، ورلڈ بیبک کا پیش رفت پر اطمینان کا اظہار یہ منصوبہ صوبے کے منتخب اضلاع میں اسکولوں، صحت کی سہولیات اور مارکیٹوں تک محفوظ اور موسمیاتی طور پر مضبوط دیہی رسائی کو بہتر بنانے کے لیے ترتیب دیا گیا ہے شائع 08 مارچ 2026 10:15am