پاک بحریہ کا آپریشن محافظ البحر شروع، سمندری راستوں اور توانائی کی ترسیل کے تحفظ کے اقدامات قومی بحری جہاز رانی کو درپیش کثیر الجہتی خطرات کا مقابلہ اور توانائی کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنانا مقصد قرار اپ ڈیٹ 10 مارچ 2026 10:10am
وزیرِ اعظم کا کفایت شعاری اقدامات کا اعلان، مشرقِ وسطیٰ جنگی خدشات کے باعث چار روزہ ورک ویک کی ہدایت اسکول دو ہفتوں کے لیے بند رہیں گے، سرکاری دفاتر کے 50 فیصد ملازمین گھر سے کام کریں گے شائع 09 مارچ 2026 10:46pm
حکومت تیل کے ذخائر کا جائزہ لے رہی ہے، توانائی کے تحفظ کے اقدامات پر غور ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کے ذخائر اطمینان بخش سطح پر برقرار، نگراں کمیٹی شائع 09 مارچ 2026 07:41pm
ملک کے بالائی علاقوں میں آج شام سے بارش کا امکان بالائی علاقوں میں 9 سے 12 مارچ کے دوران گرج چمک کے ساتھ تیز بارش کا امکان ہے شائع 09 مارچ 2026 02:23pm
مریم نواز شریف کی وفاقی وزرا سے ملاقات، پٹرول کی فراہمی کی صورتحال کا جائزہ لیا ملاقات کے دوران شرکا نے پنجاب میں پٹرولیم مصنوعات کی فراہمی، طلب اور دستیاب ذخائر کا جائزہ لیا شائع 09 مارچ 2026 10:45am
وفاق اور سندھ حکومتوں کا توانائی کے بحران کے حل کیلئے اقدامات پر تبادلہ خیال ملاقات میں عالمی سطح پر تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں اور ملکی ایندھن کے ذخائر پر تفصیلی بریفنگ دی گئی شائع 09 مارچ 2026 10:22am
کفایت شعاری کے حتمی منصوبے کا اعلان آج، حکومت احتیاطی اقدامات کر رہی ہے، وزیراعظم اجلاس کے دوران وزیراعظم کو حالیہ عالمی کشیدگی اور اس کے ممکنہ معاشی اثرات کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی گئی شائع 09 مارچ 2026 09:06am