ڈیزل کی قیمتوں میں 20 فیصد اضافے کے بعد پاکستان ریلوے نے کرایوں میں اضافہ کر دیا ایسے مسافروں سے اضافی رقم وصول نہیں کی جائے گی جنہوں نے ایڈوانس بکنگ کر رکھی ہے، ریلوے اہلکار شائع 07 مارچ 2026 05:08pm
عالمی سطح پر غیر یقینی صورتحال، وزیراعظم کا ہنگامی معاشی لائحہ عمل تیار کرنے کا حکم اجلاس کے دوران حالیہ عالمی کشیدگی اور خطے پر اس کے معاشی اثرات کے بارے میں بریفنگ اپ ڈیٹ 08 مارچ 2026 11:08am
جی ایچ کیو حملہ کیس: پی ٹی آئی کی اعلیٰ قیادت سمیت 47 ملزمان کو 10، 10 سال قید کی سزا سزا پانے والوں میں عمر ایوب، زرتاج گل، مراد سعید، شبلی فراز اور حماد اظہر شامل شائع 07 مارچ 2026 03:31pm
فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیر دفاع سے ملاقات، صورتحال کا جائزہ لیا ملاقات میں پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دفاعی تعاون اور خطے کی سیکیورٹی صورتحال پر بات چیت ہوئی اپ ڈیٹ 08 مارچ 2026 09:35am
بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج کے 15 دہشت گرد ہلاک دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکہ خیز مواد برآمد شائع 07 مارچ 2026 12:21pm
نیپرا کا کیسکو اور پیسکو پر 75 ملین روپے کا بھاری جرمانہ جرمانے لائن لاسز اور وصولیوں کی بنیاد پر کی جانے والی لوڈ شیڈنگ سے متعلق خلاف ورزیوں اورٹی اینڈ ڈی کے نقصانات کو کم کرنے اور ریکوری کو بہتر بنانے میں ناکامی پر لگائے گئے شائع 07 مارچ 2026 11:58am
ٹیکس فراڈ: ایف بی آر نے تحقیقات، مقدمات اور گرفتاریوں کے آغاز کیلئے ایس او پیز جاری کردیے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے سیلز ٹیکس ایکٹ کی دفعہ 37A کے تحت ٹیکس فراڈ کے مقدمات میں اسیسمنٹ کارروائی کے... شائع 07 مارچ 2026 11:20am
ای سی سی: پاور سیکٹر کیلئے اصلاحاتی پیکیج، مختلف وزارتوں کیلئے 9.7 ارب روپے کی گرانٹس منظور وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس شائع 07 مارچ 2026 11:00am
ملکی ضروریات کو پورا کرنے کیلئے پٹرولیم مصنوعات کے وافر ذخائر موجود، وزیراعظم کو بریفنگ صوبوں کے ساتھ مشاورت کے بعد ورک فارم ہوم کی پالیسیوں سے متعلق سفارشات پیش کی جائیں، شہباز شریف شائع 07 مارچ 2026 10:30am