پاکستان کا سرحد پر افغان طالبان کی فائرنگ کا ’فوری، مؤثر جواب وزارتِ اطلاعات کے مطابق چترال، خیبر، مہمند، کرم اور باجوڑ سیکٹرز میں فائرنگ کا تبادلہ شائع 26 فروری 2026 11:36pm
بلوچستان حملے پر بھارت کا ردعمل پاکستان کے موقف کی ’تصدیق‘ کرتا ہے، دفتر خارجہ پاکستان کا بھارت کے بیان کو یکسر مسترد، اقدامات کو دفاعِ خود قرار دیا شائع 26 فروری 2026 10:06pm
بلوچستان کے علاقے ژوب میں سینیٹائزیشن آپریشن، 10 دہشت گرد مارے گئے ہلاک دہشت گردوں کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کیا گیا، آئی ایس پی آر شائع 26 فروری 2026 08:06pm
190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان کی سزا معطلی کی درخواست سماعت کیلئے منظور کیس 11 مارچ کو باقاعدہ سماعت کے لیے مقرر شائع 26 فروری 2026 02:27pm
غیر قانونی امیگریشن کی روک تھام: اٹلی، اسپین اور یونان نے پاکستان کی تجویز کی حمایت کردی چاروں ممالک کا غیر قانونی امیگریشن ، انسانی اسمگلنگ اور منشیات کے خلاف ایک مربوط حکمت عملی اور مشترکہ پالیسی فریم ورک اپنانے پر اتفاق اپ ڈیٹ 26 فروری 2026 05:40pm
قومی اسمبلی کمیٹی کی ایکسپورٹ امپورٹ بینک بل دوبارہ تیار کرنے کی ہدایت بل میں آزاد ڈائریکٹر کی نئی تعریف متعارف کرائی گئی ہے اور غیر ضروری شقیں حذف کی گئی ہیں تاکہ مفہوم واضح ہو شائع 26 فروری 2026 10:02am
وزیراعظم نے براہِ راست ٹیکس میں کمی کا اشارہ دیدیا شہباز شریف نے کاروباری طبقے پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ صارفین سے وصول کیے گئے بالواسطہ ٹیکس کو حکومت کو جمع کرانے کے بجائے اپنے پاس رکھتے ہیں شائع 26 فروری 2026 09:52am
متحدہ عرب امارات 2 ارب ڈالر کے ڈپازٹس رول اوور کرے گا، اسحاق ڈار رول اوور کے لیے مذاکرات جاری ہیں اور توقع ہے کہ یہ نیا معاہدہ پچھلے معاہدوں کے مقابلے میں طویل مدت کے لیے ہوگا، وزیر خارجہ شائع 26 فروری 2026 09:42am
700 ملین روپے کے سامان کا غبن: قومی اسمبلی کمیٹی کا ہیزیکو کے صارفین کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کا فیصلہ ابتدائی طور پر متعلقہ افراد کو نوٹس جاری کیے جائیں گے۔ اگر انہوں نے سامان واپس نہ کیا تو ان کے خلاف ایف آئی آر درج کی جائے گی، کمیٹی شائع 26 فروری 2026 09:08am
نیپرا نے پاور سیکٹر میں بڑے پیمانے پر اصلاحات کی سفارش کردی بڑے ڈسکوز کو چھوٹے اور زیادہ مؤثر یونٹس میں تقسیم کرنے کی تجویز دیدی شائع 26 فروری 2026 08:56am
آئی ایم ایف سے مذاکرات کا آغاز پیر سے ہوگا، ہم مضبوط پوزیشن میں ہیں، وزیر خزانہ آئی ایم ایف جائزے میں پروگرام کے تحت طے شدہ تمام کارکردگی معیارات کا احاطہ کیا جائے گا، محمد اورنگزیب شائع 26 فروری 2026 08:41am