وزیر خارجہ اسحاق ڈار جدہ میں او آئی سی ایگزیکٹو کمیٹی کے غیر معمولی اجلاس میں شرکت کریں گے اجلاس 26 سے 28 فروری تک شیڈول ہے شائع 25 فروری 2026 09:56pm
سیکورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا میں 26، بلوچستان میں 8 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا، آئی ایس پی آر مارے گئے دہشت گردوں سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد ہوا ہے، ترجمان پاک فوج شائع 25 فروری 2026 07:32pm
اٹلی کا پاکستانی ہنرمندوں کو 10 ہزار 500 ورک ویزے جاری کرنے کا اعلان ہوائی اڈوں اور سمندری سرحدوں پر کڑی نگرانی کی وجہ سے غیر قانونی امیگریشن میں نمایاں کمی آئی ہے، محسن نقوی اپ ڈیٹ 25 فروری 2026 07:41pm
محمد اورنگزیب کا مضبوط وفاقی نگرانی پر زور، عالمی بینک نے اصلاحاتی ایجنڈے کی حمایت کردی عالمی بینک کا وفاقی اور صوبائی دونوں اسٹیک ہولڈرز (فریقین) کے ساتھ مل کر کام کرنے کے عزم کا اعادہ اپ ڈیٹ 25 فروری 2026 12:55pm
عید الفطر، 19 مارچ کو چاند نظر آنے کے امکانات نہیں، محکمہ موسمیات چونکہ 29 رمضان (19 مارچ) کو چاند نظر آنے کا کوئی امکان نہیں، اس لیے عید الفطر بروز ہفتہ 21 مارچ کو متوقع ہے شائع 25 فروری 2026 10:49am
وزیراعظم کی ایس او ایز کے باقی ماندہ کیسز کابینہ کمیٹی کو بھیجنے کی ہدایت اب تک صرف 24 سرکاری ادارے وزارتِ نجکاری کے نجکاری پروگرام (2024-29) میں شامل کیے گئے ہیں۔ شائع 25 فروری 2026 10:08am
آئی ایم ایف کا مشن آج پاکستان پہنچے گا، پروگرام کا جائرہ لے گا آئی ایم ایف کے پاکستان میں ریذیڈنٹ نمائندے ماہر بنیسی نے بزنس ریکارڈر کو تصدیق کی کہ بات چیت بدھ سے شروع ہوگی۔ شائع 25 فروری 2026 09:43am
ملک میں غیر ملکی سرمایہ کاری کی مسلسل آمد کا رجحان برقرار ہے، ایس ای سی پی 2023 سے 2025 کے درمیان غیر ملکی سرمایہ کاروں نے مقامی کمپنیوں میں حصص کی خریداری کے ذریعے 40.7 ارب روپے کی سرمایہ کاری کی، رپورٹ شائع 25 فروری 2026 09:00am
انفرااسٹرکچر اور دیگر شعبے: قطری سرمایہ کاروں کو مواقع تلاش کرنے کی دعوت وزیراعظم نے پاکستان کے بہتر ہوتی میکرو اکنامک اشاریوں اور غیر ملکی سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے متعارف کرائی گئی اصلاحات کو اجاگرکیا شائع 25 فروری 2026 08:39am