سندھ نے 2026 سے مارکس سسٹم ختم کر کے گریڈنگ سسٹم متعارف کرانے کا اعلان کر دیا نئی پالیسی کے تحت 40 فیصد سے کم نمبر حاصل کرنے والے طلباء کو ناکام قرار دیا جائے گا شائع 20 جنوری 2026 11:28pm
کراچی کے گل پلازہ میں آتشزدگی پر غیر ملکی سفارتی مشنز کا اظہارِ تعزیت جاں بحق افراد کی تعداد 28 ہو گئی؛ 80 سے زائد افراد تاحال لاپتہ شائع 20 جنوری 2026 11:06pm
پاکستان نے بھارتی رجسٹرڈ طیاروں کے لیے فضائی حدود کی پابندی میں 24 فروری تک توسیع کر دی پابندی کا اطلاق ان تمام طیاروں پر ہوتا ہے جن کی ملکیت، آپریٹ یا انڈین ایئر لائنز کے لیز پر دی جاتی ہے، بشمول فوجی پروازیں شائع 20 جنوری 2026 10:01pm
پاکستان کے ’جنگ آزمودہ‘ جیٹ طیارے ہتھیاروں کی مارکیٹ میں دھوم مچا رہے ہیں ماہرین کا خیال ہے کہ یوکرین جنگ اور مشرق وسطیٰ کے تنازعات کی وجہ سے پیدا ہونے والی رکاوٹوں کے بعد ممالک نئی سپلائی چینز کی تلاش میں ہیں شائع 20 جنوری 2026 08:21pm
سندھ میں محکمہ ایکسائز کی کارروائیاں، 3 ارب سے زائد مالیت کی کرسٹل آئس اور ہیروئن ضبط منشیات پک اپ کے خفیہ خانوں اور گودام سے برآمد کی گئی ، صوبائی وزیر مکیش کمار چاولہ شائع 20 جنوری 2026 08:18pm
پاکستان 4 سال بعد عالمی بانڈ مارکیٹ میں واپسی کے لئے تیار پاکستان آنے والے ہفتوں میں ایڈوائزرز کیلئے تجویز جاری کرے گا، وزیر خزانہ اپ ڈیٹ 20 جنوری 2026 03:49pm
پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ راجہ ناصر عباس سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر مقرر چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے نوٹیفیکیشن جاری کردیا اپ ڈیٹ 20 جنوری 2026 04:17pm
کراچی کے گل پلازہ آتشزدگی میں جاں بحق افراد کی تعداد 28 ہوگئی، 80 سے زائد افراد اب بھی لاپتہ ہیں عمارت کی "خستہ حال اور غیر مستحکم" کیفیت انتہائی احتیاط کی متقاضی ہے اپ ڈیٹ 20 جنوری 2026 08:48pm
قانون کی حکمرانی کے لیے مضبوط اور عوام دوست پولیس ناگزیر ہے، آرمی چیف جنرل عاصم منیر مسلح افواج بہادر اور غیور پولیس اہلکاروں کے ساتھ ہمیشہ کھڑی رہیں گی، فیلڈ مارشل کا نیشنل پولیس اکیڈمی اسلام آباد کا دورہ، شہدا کو خراج عقیدت پیش شائع 20 جنوری 2026 01:29pm
وزیراعظم شہباز شریف ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کے لیے ڈیووس روانہ وزیراعظم عالمی اور علاقائی امن و ترقی کے حوالے سے پاکستان کا موقف پیش کریں گے شائع 20 جنوری 2026 01:02pm
پاکستان اور اسلامی ترقیاتی بینک کے درمیان 60 کروڑ 34 لاکھ ڈالر کے 3 اہم معاہدوں پر دستخط معاہدوں پر اسلامی ترقیاتی بینک کے نائب صدر ڈاکٹر رامی احمد اور حکومتِ پاکستان کے درمیان دستخط کیے گئے شائع 20 جنوری 2026 12:27pm
پنجاب نے دیگر صوبوں کو 0.85 ملین ٹن گندم فراہم کر دی پنجاب سے صرف اسلام آباد کو 700,000 سے زیادہ میٹرک ٹن گندم موصول ہوئی ہے، ڈائریکٹر فوڈ پنجاب شائع 20 جنوری 2026 12:25pm
اسحاق ڈار کی سعودی عرب اور مصر کے وزرائے خارجہ کے ساتھ گفتگو، علاقائی پیش رفت پر تبادلہ خیال اسحاق ڈار نے سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے بات کی اور علاقائی پیش رفت اور دوطرفہ تعاون کو گہرا کرنے کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا۔ شائع 20 جنوری 2026 10:08am
قومی اسمبلی کمیٹی نے نیشنل ٹیرف کمیشن اور ایکسپورٹ ڈیولپمنٹ فنڈ کے بل کی منظوری دیدی اجلاس میں قانون سازی کے امور زیر غور آئے، جس کے بعد دونوں بل باہم اتفاق رائے سے منظور کیے گئے شائع 20 جنوری 2026 09:40am
براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں 43 فیصد کی بڑی کمی ریکارڈ تجزیہ کاروں کے مطابق دسمبر میں بڑے پیمانے پر خالص اخراج کی بنیادی وجہ ناروے کی کمپنی کا ٹیلی کام سیکٹر سے سرمایہ نکالنا تھا، شائع 20 جنوری 2026 08:55am
آئی ایم ایف نے پاکستان کی معاشی شرح نمو کا تخمینہ کم کر دیا رواں مالی سال کے لیے جی ڈی پی گروتھ کا اندازہ 3.2 فیصد کر دیا گیا شائع 20 جنوری 2026 08:40am
23 ماہ بعد پہلی بار جولائی 2026 میں غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں خالص خریدار بن گئے
23 ماہ بعد پہلی بار جولائی 2026 میں غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں خالص خریدار بن گئے
23 ماہ بعد پہلی بار جولائی 2026 میں غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں خالص خریدار بن گئے