چین کی مہارت سے استفادہ کر کے پاکستان ترقی کی رفتار تیز کر سکتا ہے، وزیراعظم پاکستانی معیشت استحکام سے پائیدار ترقی کے مرحلے میں داخل ہو چکی ہے، شہباز شریف شائع 19 جنوری 2026 10:07pm
وزیر خزانہ کی عالمی اقتصادی فورم کے موقع پر سعودی ہم منصب سے سرمایہ کاری اور معاشی صورتحال پر گفتگو پاکستان کی معیشت استحکام اور ترقی کی راہ پر گامزن ہے، سینیٹر محمد اورنگزیب شائع 19 جنوری 2026 07:34pm
وزیراعلیٰ سندھ کا تحقیقاتی کمیٹی قائم کرنے کا حکم، گل پلازہ کے متاثرہ دکانداروں کی بحالی کا اعلان 40 گھنٹے گزرنے کے باوجود 10 فیصد آگ تاحال برقرار، ہلاکتیں 50 سے تجاوز ہونے کا خدشہ اپ ڈیٹ 19 جنوری 2026 05:48pm
کراچی گل پلازہ آتشزدگی: ہلاکتوں کی تعداد 21 ہوگئی، 60 افراد تاحال لاپتہ سندھ کے آئی جی پی کے مطابق آگ لگنے کی وجہ سرکٹ بریکر معلوم ہوتی ہے اپ ڈیٹ 19 جنوری 2026 05:16pm
فضائی مشق اسپیئرز آف وکٹری، پاک فضائیہ کے ایف 16 طیارے سعودی عرب پہنچ گئے مشق میں سعودی عرب، پاکستان، فرانس، اٹلی، یونان، قطر، بحرین، اردن، برطانیہ اور امریکا کی فضائی افواج حصہ لے رہی ہیں شائع 19 جنوری 2026 01:20pm
وزارتِ خزانہ کا 2 ارب ڈالر کے مقامی قرضوں کو ٹوکنائز کرنے کا منصوبہ کرپٹو اثاثوں کو ریگولیٹ کرنے کے لیے مخصوص فریم ورک پر کام جاری ، مگر پاکستان اس شعبے میں ابھی ابتدائی مراحل میں ہے، مشیر وفاقی وزیر خزانہ شائع 19 جنوری 2026 01:07pm
ذیابیطس کے مریض رمضان کے روزے کیسے رکھ سکتے ہیں، طبی ماہرین نے بتادیا قبل از رمضان خطرے کی تشخیص کروائیں، ادویات کو طبی نگرانی میں ایڈجسٹ کریں اور بلڈ گلوکوز کی سطح باقاعدگی سے چیک کریں، کانفرنس سے خطاب شائع 19 جنوری 2026 12:51pm
سہولت بازار منصوبہ ایک منفرد اور بے مثال اقدام ہے، وزیراعلیٰ پنجاب سہولت بازار نہ صرف معیاری اور سستے کھانے پینے کے سامان کی دستیابی کو یقینی بنا رہا ہے بلکہ صوبے بھر میں ہزاروں افراد کے لیے روزگار کے مواقع بھی پیدا کر رہا ہے، مریم نواز شائع 19 جنوری 2026 10:28am
سوئی گیس کمپنیوں پر1.547 ٹریلین کے واجبات، پیٹرولیم ایسوسی ایشن نے وصولی کیلئے حکومت سے مدد مانگ لی ریاستی ملکیتی سوئی گیس کمپنیوں کی جانب سے عدم ادائیگی کے باعث اپ اسٹریم کمپنیوں پر شدید مالی دباؤ بڑھ چکا ہے، ایسوسی ایشن شائع 19 جنوری 2026 09:41am
لائن فل فنانسنگ لاگت کی ریکوری کا طریقہ کار تبدیل کیا جائے،آئل کمپنیز ایڈوائزری کونسل کا اوگرا سے مطالبہ آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کو ان کے اصل فنانسنگ ریٹ کے مطابق وصولی کی اجازت دی جائے تاکہ صنعت پر بڑھتے ہوئے مالی دباؤ میں کمی لائی جا سکے،خط شائع 19 جنوری 2026 09:23am
پاور ڈویژن عدالتی حکم کی خلاف ورزی کررہا ہے، ٹیرف ڈیفرینشل سبسڈی پر کے الیکٹرک نے اعتراض کردیا پاور ڈویژن کے خطوط سے وابستہ ہدایات سندھ ہائی کورٹ کے جاری عبوری احکامات کی خلاف ورزی ہیں، کے الیکٹرک شائع 19 جنوری 2026 09:09am
حکومت نے مہنگے بجلی منصوبے ترک کردئیے، 17 ارب ڈالر کی بچت متوقع تقسیم کار کمپنیوں کو ہونے والے نقصانات عوام پر منتقل کرنے کے بجائے وفاقی حکومت برداشت کرتی ہے، وزیر توانائی شائع 19 جنوری 2026 08:51am
23 ماہ بعد پہلی بار جولائی 2026 میں غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں خالص خریدار بن گئے
23 ماہ بعد پہلی بار جولائی 2026 میں غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں خالص خریدار بن گئے
23 ماہ بعد پہلی بار جولائی 2026 میں غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں خالص خریدار بن گئے