بی بی سی نیوز اردو کا ’جہاں نما ‘ آج نیوز ٹی وی پر پیر تا جمعہ شام 7:30 بجے نشر ہونے والا 18 منٹ کا پروگرام عالمی و علاقائی خبریں، موسم، سائنس، ٹیکنالوجی اور ثقافت کے موضوعات ناظرین تک پہنچائے گا اپ ڈیٹ 08 دسمبر 2025 09:46pm
افغان طالبان کو ٹی ٹی پی یا پاکستان میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا ہوگا، چیف آف ڈیفنس فورسز پاکستان پرامن ملک ہے، لیکن اس کے عزم کو آزمانے والا نتائج بھگتے گا، فیلڈ مارشل عاصم منیر شائع 08 دسمبر 2025 07:02pm
مین ہول کورز اور اسٹریٹ لائٹس کی مرمت ، میئر کراچی کا ہر یوسی کو ماہانہ 1 لاکھ روپے دینے کا اعلان فیصلہ نیپا سانحے کے بعد بچوں کی حفاظت کے لیے کیا گیا ، اطلاق دسمبر سے ہوگا شائع 08 دسمبر 2025 06:24pm
وزیرِ اعظم کا پاکستانی نژاد امریکی ڈاکٹروں کی سرمایہ کاری میں سہولت دینے کا حکم امریکی معالجین نے ملکی شعبہ صحت کی ترقی میں شہباز شریف کے کردار کو سراہا شائع 08 دسمبر 2025 04:09pm
انڈونیشیا کے صدر دو روزہ سرکاری دورے پراسلام آباد پہنچ گئے دورے کے دوران پرابوو سو بیانتو صدر آصف علی زرداری، چیف آف آرمی اسٹاف اینڈ چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے بھی ملاقات کریں گے شائع 08 دسمبر 2025 03:03pm
سی ٹی ڈی نے دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا، بھارتی خفیہ ایجنسی را سے منسلک 12 دہشت گرد گرفتار بھاری مقدار میں اسلحہ، بارودی مواد، ڈیٹونیٹر، آئی ڈی بم اور نقدی برآمد شائع 08 دسمبر 2025 02:09pm
وزیراعظم نے گوادر، گلگت بلتستان میں مستحکم اور پائیدار بجلی منصوبوں کی منظوری دے دی شہباز شریف نے توانائی کے شعبے میں جاری اصلاحات کے جائزے کے لیے اجلاس کی صدارت کی شائع 08 دسمبر 2025 02:04pm
کسٹمز کراچی نے کروڑوں مالیت کے موبائل فونز قبضے میں لے لیے کراچی حیدرآباد ٹول پلازہ کے قریب کارروائی کے دوران گاڑی کے خفیہ خانوں سے موبائل فونز ملے شائع 08 دسمبر 2025 01:06pm
سارک چارٹر ڈے کی 40 ویں سالگرہ، صدر و وزیراعظم کا علاقائی تجارت اور روابط کو فروغ دینے کا عزم بھارت کے رویے نے خطے میں باہمی تعاون کے لیے رکاوٹ پیدا کر دی ہے، آصف زرداری شائع 08 دسمبر 2025 10:35am
ایس ٹی زیڈ اے کی نیپرا سے ایس ٹی زیڈ کو صنعتی صارفین قرار دینے کی درخواست قابلِ برداشت اور مستحکم توانائی ٹیکنالوجی ایکوسسٹم کی کامیابی کے لیے کلیدی حیثیت رکھتی ہے، صابر علی شائع 08 دسمبر 2025 10:09am
کراچی میں سندھی کلچر ڈے ریلی میں تصادم، متعدد افراد گرفتار کشیدگی بڑھنے پر ریلی کے شرکا نے نجی اور سرکاری گاڑیوں پر پتھراؤ شروع کر دیا شائع 08 دسمبر 2025 09:36am
ریاستی اداروں پر جے شنکر کا بیان، پاکستان کی سخت مذمت جے شنکر نے الزام عائد کیا تھا کہ بھارت کو اپنے ہمسایہ ملک کے ساتھ بنیادی چیلنج براہِ راست پاکستان کی مسلح افواج سے لاحق ہیں شائع 08 دسمبر 2025 09:29am
پاور پلانٹس کی نجکاری میں تاخیر، سینیٹ کمیٹی کا پاور ڈویژن پر اظہار برہمی پاور ڈویژن نے سنگل خریدار ماڈل سے نکلنے کے لیے کوئی خاص پیش رفت نہیں کی، چیئرمین کمیٹی شائع 08 دسمبر 2025 09:02am
23 ماہ بعد پہلی بار جولائی 2026 میں غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں خالص خریدار بن گئے
23 ماہ بعد پہلی بار جولائی 2026 میں غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں خالص خریدار بن گئے