سیاسی رہنماؤں کی پی ٹی آئی پر کڑی تنقید ، مسلح افواج سے اظہارِ یکجہتی شکر کریں فوج صرف پریس کانفرنس کر کے آپ کی بدعنوانیاں بے نقاب کر رہی ہے ، مصطفیٰ کمال شائع 07 دسمبر 2025 08:15pm
پاکستان نے بھارتی وزیرِ خارجہ کا مسلح افواج سے متعلق انتہائی اشتعال انگیز بیان مسترد کردیا پاکستان کے تمام ادارے بشمول مسلح افواج قومی سلامتی کے مضبوط ستون ہیں ، ترجمان دفترِ خارجہ اپ ڈیٹ 07 دسمبر 2025 08:04pm
انڈونیشیا کے صدر کل دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچیں گے صدر سبیانٹو کا یہ پاکستان کا پہلا اور 2018 کے بعد انڈونیشیا کی طرف سے پہلا صدارتی دورہ بھی ہے ، وزارت خارجہ شائع 07 دسمبر 2025 04:02pm
آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس آج، پاکستان کیلئے 1.2 بلین ڈالر کی منظوری متوقع پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف سطح پر معاہدہ اکتوبر میں کراچی، اسلام آباد اور واشنگٹن میں مذاکرات کے بعد طے پایا تھا اپ ڈیٹ 08 دسمبر 2025 09:23am
لاہور ایئرپورٹ کی توسیع ستمبر 2026 تک مکمل ہوگی کراچی کی رن وے کی اپ گریڈیش جنوری 2026 میں کی جائیگی ، پی اے اے کا اعلان شائع 07 دسمبر 2025 02:36pm
کسٹمز انفورسمنٹ نے خیبر پختونخوا میں 74.4 ملین روپے کی اسمگلنگ کی کوششیں ناکام بنادی سب سے بڑی کارروائی ڈیرہ اسماعیل خان میں ہوئی جہاں ضبط شدہ سامان اور گاڑیوں کی مجموعی مالیت 54.5 ملین روپے بتائی گئی ہے شائع 07 دسمبر 2025 02:33pm
ایم پاکس سے بچاؤ کیلئے آگاہی اور تحقیق ناگزیر ہے، ماہرین لاہور جنرل اسپتال میں “ایم پاکس اَن ماسکڈ: پریونشن، ٹریٹمنٹ اینڈ ریسرچ فرنٹیئرز” کے عنوان سے آگاہی سیمینار کا انعقاد شائع 07 دسمبر 2025 02:19pm
بلوچستان کے ضلع قلات میں 12 بھارت نواز دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر ہلاک دہشت گردوں کے ٹھکانوں سے اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکا خیز مواد برآمد ، علاقے میں متعدد کارروائیوں میں ملوث تھے شائع 07 دسمبر 2025 01:16pm
ملک کے توانائی مستقبل کے تحفظ کیلئے اصلاحات جاری ہیں، احسن اقبال دوسرا ایشیا انرجی ٹرانزیشن سمٹ لاہور یونیورسٹی آف مینجمنٹ سائنسز (لمز) میں وسیع علاقائی اور بین الاقوامی شرکت کے ساتھ شروع شائع 07 دسمبر 2025 10:47am
جنگی ڈرونز، ترکیہ کا پاکستان میں اسمبلی فیسلٹی قائم کرنے کا منصوبہ انقرہ مجوزہ انتظام کے تحت اپنے جدید اسٹیلتھ اور طویل پرواز والے ڈرونز پاکستان میں اسمبل کرنے کا ارادہ رکھتا ہے شائع 07 دسمبر 2025 10:19am
اکاؤنٹس اسٹیٹمنٹ جمع نہ کرانے پر ایس ای سی پی کا نامزد شراکت داروں اور ایل ایل پیز پر جرمانہ عائد کرنے کا فیصلہ پاکستان سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن (ایس ای سی پی) نے اعلان کیا ہے کہ جو لمیٹڈ لائیبلٹی پارٹنرشپس (ایل ایل پیز)... شائع 07 دسمبر 2025 10:03am
2035 تک پاکستان میں صاف توانائی کا حصہ 90 فیصد سےبڑھ جائیگا، وزیر توانائی اس وقت ملک کی 52 فیصد بجلی صاف اور قابلِ تجدید ذرائع جیسے ہائیڈرو، سولر، ونڈ اور دیگر ٹیکنالوجیز سے حاصل کی جا رہی ہے شائع 07 دسمبر 2025 09:45am
پی ٹی سی ایل کو ٹیلی نار پاکستان کے حصول کیلئے این او سی جاری پہ اجازت نامہ متعلقہ ریگولیٹری فریم ورک کے تحت جامع جائزے کے بعد دیا گیا ہے شائع 07 دسمبر 2025 09:25am
پاکستان کی ترقی کیلئے انتھک محنت جاری رکھیں گے، وزیراعظم شہباز شریف کا گوجرانوالہ میں ماس ٹرانزٹ ٹرانسپورٹ سسٹم کے سنگِ بنیاد کی تقریب سے خطاب شائع 07 دسمبر 2025 09:18am
23 ماہ بعد پہلی بار جولائی 2026 میں غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں خالص خریدار بن گئے