پنجاب نے سانحہ لودھراں کے بعد اے آئی سے چلنے والا ‘ٹاک ٹو کیمرہ’ نظام متعارف کرا دیا یہ جدید نظام افسران کو قدرتی زبان میں پورے کیمرہ نیٹ ورک سے استفسار کرنے کی سہولت دیتا ہے اور خطرات کو خودکار طور پر نشان زد بھی کر سکتا ہے شائع 09 دسمبر 2025 10:00pm
نیپرا نے صنعتی اور زرعی صارفین کیلئے فی یونٹ 22.98 روپے کی یکساں بجلی نرخوں کی منظوری دیدی وزیر اعظم نے اکتوبر 2025 میں اعلان کیا تھا کہ آئندہ تین برس میں صنعتوں اور زرعی شعبے کو اضافی بجلی سبسڈی پر فراہم کی جائے گی شائع 09 دسمبر 2025 07:12pm
پاکستان اور انڈونیشیا کا تجارت اور اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے کا عزم دونوں ممالک نے مفاہمت کی یادداشتوں پر بھی دستخط کیے شائع 09 دسمبر 2025 04:15pm
اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات 15 فروری کو منعقد ہوں گے امیدوار اپنے کاغذاتِ نامزدگی 27 دسمبر تک جمع کرا سکیں گے شائع 09 دسمبر 2025 04:00pm
پولیس اور پروکیورمنٹ پاکستان کے سب سے زیادہ بدعنوان شعبے،ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کا سروے یہ سروے حکومت کی بدعنوانی کے خلاف کوششوں، اقتصادی استحکام، اور صحت کے شعبے میں اخلاقی رویوں پر عوام کے تاثرات بھی ماپتا ہے، چیئرمین ٹی آئی پی شائع 09 دسمبر 2025 02:01pm
جامعہ کراچی نے جسٹس طارق جہانگیری کی ڈگری کو جعلی قرار دے دیا نہ صرف ڈگری اور مارک شیٹ پر درج انرولمنٹ نمبرز جعلی تھے بلکہ دیگر دستاویزات میں بھی ردو بدل کی گئی تھی ، ناظم امتحانات شائع 09 دسمبر 2025 01:01pm
فیلڈ مارشل عاصم منیر نے اصلاحاتی ایجنڈے کے نفاذ میں اہم کردار ادا کیا، وزیراعظم پاکستان کی اقتصادی اصلاحات اور ڈیجیٹلائزیشن کے اقدامات عالمی سطح پر مثال بن چکے ہیں، شہباز شریف اپ ڈیٹ 09 دسمبر 2025 12:13pm
گوادر پورٹ اور گلگت بلتستان، وزیر اعظم نے اہم توانائی منصوبوں کی منظوری دیدی گلگت بلتستان کے لیے 100 میگاواٹ کا سولر منصوبہ بھی شامل ہے شائع 09 دسمبر 2025 10:20am
آئی ایم ایف کی کرپشن اسیسمنٹ رپورٹ، 31 دسمبر تک ایکشن پلان تیار ہوجائیگا، وزیر خزانہ آئی ایم ایف کے جائزے میں صرف پاکستان ہی نہیں بلکہ برطانیہ اور سوئٹزرلینڈ سمیت 22 ممالک میں ساختی خامیوں کو اجاگر کیا گیا ہے، محمد اورنگزیب شائع 09 دسمبر 2025 10:05am
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں اقتصادی آبی سلامتی کے خطرات سے آگاہ کردیا فی کس پانی کی دستیابی 1972 میں 3,500 مکعب میٹر سے گھٹ کر 2020 میں صرف 1,100 مکعب میٹر رہ گئی ہے، رپورٹ شائع 09 دسمبر 2025 09:48am
ای سی سی آج او ایم سیز اور ڈیلرز کے منافع کی شرح پر غور کریگی منافع کی شرح کو 2023-24 اور 2024-25 کے قومی سالانہ سی پی آئی کی بنیاد پر طے کیا جائے گا شائع 09 دسمبر 2025 09:38am
پاکستان اور ایران کا بجلی فروخت معاہدے میں توسیع پر اتفاق معاہدے کے تحت نئی قیمت 7.7 سے 11.45 سینٹ فی کلوواٹ گھنٹہ مقرر کی گئی ہے شائع 09 دسمبر 2025 09:28am
جے ایف 17 طیاروں کی انڈونیشیائی صدر کو فضائی سلامی یہ خیرسگالی کا اقدام دونوں ممالک کے دیرینہ اور مضبوط تعلقات کا اظہار تھا شائع 09 دسمبر 2025 09:11am
وزیراعظم نے ترقیاتی منصوبوں میں تاخیر کا نوٹس لے لیا، اہم اصلاحات کا اعلان منصوبہ بندی سے لے کر تکمیل تک تمام مراحل میں اصلاحات اور شفافیت لانے کے لیے جامع حکمت عملی فوری طور پر تیار کی جائے، شہباز شریف شائع 09 دسمبر 2025 09:02am
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.2 ارب ڈالر کی قسط کی منظوری دیدی آئی ایم ایف کے مطابق اس فیصلے کے بعد دونوں پروگراموں کے تحت مجموعی ادائیگیاں بڑھ کر تین اعشاریہ تین ارب ڈالر تک پہنچ گئی ہیں شائع 09 دسمبر 2025 08:52am
23 ماہ بعد پہلی بار جولائی 2026 میں غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں خالص خریدار بن گئے
23 ماہ بعد پہلی بار جولائی 2026 میں غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں خالص خریدار بن گئے