امریکہ نے پاکستان کو انسدادِ منشیات کی کارروائیوں اور غیر قانونی ہجرت کو روکنے کے لیے ”مکمل تکنیکی امداد“ کی پیشکش کر دی دونوں فریقین نے منشیات کی روک تھام اور انٹیلی جنس کے اشتراک میں تعاون مضبوط کرنے پر اتفاق کیا شائع 06 دسمبر 2025 08:56pm
پاکستان میں اسرائیلی اسپائی ویئر استعمال ہورہا ہے، ایمنسٹی دلچسپ بات یہ ہے کہ اسرائیل اور پاکستان کے درمیان کسی قسم کے سفارتی تعلقات موجود نہیں ہیں شائع 06 دسمبر 2025 03:13pm
ایف آئی اے کی کاررائی،غیر قانونی طور پر یورپ جانے والے مسافروں کو آف لوڈ کردیا گیا ملزمان کو لاہور کے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل منتقل کردیا گیا شائع 06 دسمبر 2025 02:56pm
پاکستان اور اے ڈی بی کے درمیان 61.8 ملین ڈالر کے 3 اہم منصوبوں پر دستخط یہ منصوبے بنیادی سہولیات کے شعبوں میں ترقی کے لئے اہم اقدامات ہیں شائع 06 دسمبر 2025 01:30pm
خیبرپختونخوا: سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج کے 9 دہشت گرد مارے گئے ٹانک اور لکی مروت میں ہونے والی ان کارروائیوں میں اسلحہ اور گولہ بارود بھی قبضے میں لیا گیا شائع 06 دسمبر 2025 01:00pm
ایشین ڈیولپمنٹ بینک نے پاکستان کیلئے 381 ملین ڈالرز کے منصوبوں کی منظوری دے دی رقم زراعت ،تعلیم اور پنجاب میں صحت کی خدمات کو جدید بنانے پر خرچ کی جائے گی اپ ڈیٹ 06 دسمبر 2025 02:24pm
نیٹ ہائیڈل منافع کی ادائیگی: واپڈا کی سی پی پی اے-جی سے ماہانہ 17 ارب روپے جاری کرنے کی درخواست 31 اکتوبر 2025 تک واپڈا کے ہائیڈرو الیکٹرک واجبات 232.954 ارب روپے تک پہنچ گئے شائع 06 دسمبر 2025 12:26pm
خودمختاری اور علاقائی سالمیت کے معاملے میں چین کی حمایت کرتے ہیں، ترجمان دفتر خارجہ اپنے دفاع میں سرحد بند کرنا جائز ہے، سفیر طاہر حسین اندرابی شائع 06 دسمبر 2025 12:02pm
بیرونِ ملک اسٹیبل کوائن فنڈز کو ملکی معیشت کے لیے فعال بنانے پر غور وزارت خزانہ میں ایک اعلیٰ سطح مشاورتی اجلاس منعقد ہوا جس میں نیشنل ڈیجیٹل ایسٹ فریم ورک پر تبادلہ خیال اور ورچوئل... شائع 06 دسمبر 2025 11:42am
پاکستان کا 2030 تک 60 فیصد بجلی قابلِ تجدید ذرائع سے حاصل کرنے کا ہدف ہے، اویس لغاری کی قومی اسمبلی میں بریفنگ ملک پہلے ہی 2025 کا ہدف عبور کر چکا ہے، وزیرِ توانائی شائع 06 دسمبر 2025 10:49am
23 ماہ بعد پہلی بار جولائی 2026 میں غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں خالص خریدار بن گئے